battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد راولپنڈی میں جگہ جگہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف دیوار شرم بنادی گئیں۔
جڑواں شہروں کی متعدد سڑکوں اور مری روڈ پر درجنوں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ جن پر وال آف شیم (دیوار شرمندگی) اور یوم مذمت غدار پاکستان لکھا ہے۔ان پینا فلیکس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی تصاویر ہیں جن پر جوتے کے نشان بنائے گئےہیں۔
https://twitter.com/x/status/1662343399419129858
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بینرز آویزاں ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی تصویروں والے بینرز پر یوم مذمت غدار پاکستان کا نعرہ درج ہے۔ یہ بینرز راتوں رات لگے ہیں جنہیں لگانے والوں نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی اور یہ نہیں بتایا کہ یہ کس کی طرف سے ہیں۔
Source
پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنماؤں کے بیان چلا دے
https://twitter.com/x/status/1662365658284163073
https://twitter.com/x/status/1662367478108807168
https://twitter.com/x/status/1662367931139858432
https://twitter.com/x/status/1662370627993366530
ان بینرز پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ "سفر پانچ سال کا۔ بدلا کچھ نہیں اس ملک میں۔"
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4JxDQyS/shame-wall.jpg
Last edited by a moderator: