Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا چئیرمین نیب سے متعلق بیان
چئیرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، طوائف جسم فروش کرتی ہے اس نے ضمیر فروش کردیا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1812427921383965086
“جج صاحب، میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،جیل میں 4 مرتبہ قرآن پڑھا ہے، ججز پر اللہ نے بہت ذمہ داری ڈالی ہے، بشریٰ بی بی کو صرف مجھے اذیت پہنچانے کے لئے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے، “- عمران خان کا روسٹرم پر آکر جج سے مکالمہ۔
https://twitter.com/x/status/1812431384352567668
جج صاحب مجھے جیل میں ڈالیں،میری بیوی کو تو چھوڑ دیں،آپ نے اللہ کو جواب دینا ہے، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں آپ ……عمران خان کا جج سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1812431675046948908
میں صرف اپنی بیوی کی بات کرتا ہوں، اس کو دوبارہ گرفتار کرکے بہت غلط کیا ہے،پہلے آفتاب سلطان اور دیگر لوگ مستعفی ہوئے کیونکہ یہ غلط فیصلے کرانا چاہتے تھے،دوسرا کیس اس لئے بنایا ہے کیونکہ ان کو پتہ چل گیا ہے پہلا سیٹ ہمارے پاس ہے،جنگل کے بادشاہ نے سب کچھ کرایا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ-
https://twitter.com/x/status/1812431632533795142
بشری بی بی کا توشہ خانہ سے کوئی تعلق نہیں اُسے صرف مجھے ازیت پہنچانے کے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے، چئیرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، طوائف جسم فروش کرتی ہے اس نے ضمیر فروش کر دیا ہے، عمران خان کا احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ سے مکالمہ

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Kz41ARn.jpeg