jigrot
Minister (2k+ posts)
نہتے لوگوں پر گولی چلا کر انھیں شہید کردیا دل بہت اداس ہے کچھ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور کچھ غم مگر کب غم خوشی میں بدل جائے اور خوشی غم میں ، کوئی نہیں جانتا شہباز اور مریم نے چال اچھی چلی ہے پی ٹی آئی کے لوگ اپنی ہی فوج سے مروا دئیے یہ عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے بلکہ فوج کی نفرت لوگوں کے دلوں میں ڈال دی اب جرنیل زیادہ محنت سے ان کے لیے کام کریں گے ویسے سازشی ٹولہ نے بڑی مہارت سے پاکستان کو اور فوج کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرلیے اور وہ چوتیے استعمال بھی ہوتے رہے اللہ جانے کس بات کا خوف ہے انھیں مستقبل میں ان کی مشکلات میں اضافہ ہی ہوگا اس لیے بہتر ہے دماغ سے کام لیں طاقت کام نہیں کرے گی ابھی بھی وقت ہے حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں۔