چلو - غرقی جوگے ٹرمپ نے عمران خان کے لئے مظاہروں سے بھی منع کر دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ہی کوئی بارلا پاکستان میں آ کر عمران خان کے لئے کوئی مظاہرہ نہیں کرتا تھا - اب غرقی جوگے ٹرمپ نے امریکی بارلو کو پکا ہی منع کر دیا کہ نہ خد کسی مظاہرے میں حصہ لو اور نہ ہی سوشل میڈیا پر کوئی بو 🫢 پھیلاؤ - اگر پاکستانیوں نے تمہیں پکڑ کر اندر کر دیا تو ہم نے کوئی مدد نہیں کرنی

اور بارلے عمرانی بیچارے ٹرمپ سے انسانی حقوق لینا چاہ رہے تھے -- اگلا انہیں انسان ہی نہیں سمجھتا
🐒🐔🐵🐸🦗🕷️🪰

Furthermore, the US government also warned that being near a protest could draw scrutiny from Pakistani authorities, as Americans have been detained for participating in protests and for posting content on social media perceived as critical of the Pakistani government.
 

Back
Top