battery low
Chief Minister (5k+ posts)
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرنے پر رولنگ دیدی!!!
عون عباس اور اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ کو آگاہ نہیں کیا گیا، اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کئے لیکن اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرکے اتھارٹی کو چیلنج کیا ہے، معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں، چیئرمین سینیٹ رولنگ
https://twitter.com/x/status/1898278890243866663