آئین پاکستان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری صرف پانچ سال کیلیے ہوتی تھی پھر دھونس اور دھاندلی کے ذریعے ۲۶ویں ترمیم کی گئ جس کے مطابق موجودہ چیف تب تک رہے گا جب تک کہ نیا چیف عہدے کا حلف نا اٹھا لے۔ مگر یہ عمل ہر صورت ۴۵ دنوں میں مکمل ہونا چاہیے تھا۔ ۱۲ مارچ یعنی گزری کل نیا چیف لگ جانا چاہیے تھا مگر ابھی تک اس عمل کی شروعات ہی نہیں ہویئں۔ دوسرے لفظوں میں یہ فارم ۴۷ والی حکومت اپنی ہی ترمیم کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ انکےتاخیری حربوں نے اس ریاست کئ چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں
https://twitter.com/x/status/1900239113590116460
https://twitter.com/x/status/1900239113590116460
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HLXBJmmv/image.jpg