چیف جسٹس عامر فاروق اور وکیل فیصل چوہدری کے درمیان تلخ کلامی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس عامر فاروق اور وکیل فیصل چوہدری کے درمیان تلخ کلامی

اپکو بتا رہا ہوں میں اسکی زندگی بارے بہت پریشان ہوں،یہ عدالت حساس نہیں میں حساس ہوں،میں نے کبھی آپ سے بحث نہیں کی مگر میں آج انتظار پنجوتھا کے لئیےپریشان ہوں،فیصل چوہدری

آپ خاموش ہو جائیں،چیف جسٹس عامر فاروق

یہ عدالت حساس نہیں ہے میں حساس ہوں ۔میں نے کبھی آپ سے بحث بھی نہیں کی مگر میں آج بہت پریشان ہوں انتظار پنجوتھا کے لئیے،فیصل چوہدری

آپ دیکھ لیں یہاں کس نے بحث کرنی ہے،چیف جسٹس

یہ ایک سیریس مسئلہ ہے جو بڑا تشویشناک ہے ، یہ ایک حساس مسئلہ ہے دس روز ہو چکے ہیں ، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت، عدالت کی ایس ایس پی فوکل پرسن فیصل چوہدری کے ساتھ رابطے میں رہیں گے، معاملے کی فوٹیجز وکیل درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت،پولیس کو آئی بی اور ایس ایس آئی سے لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی ہدایت

انتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق 10دن کی Investigation ملاحظہ فرمائیں!!

ایس ایچ او کوہسار نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے انتظار پنجوتھا کی گاڑی کو فیض آباد میں کیمرے کی مدد سے 4بجکر 14منٹ پر دیکھا اسکے بعد پھر راول چوک4بجکر 29منٹ پر گاڑی دیکھی گئی اسکے بعدگاڑی کشمیر چوک گئی پھر جی 10جی11 اسکے بعد گاڑی پشاور موڑ پر ٹرن لیتی ہے 5بجکر 2 منٹ پر ترنول پھاٹک پر ملی،اور فتح جنگ کی طرف گاڑی موو کی اب ہمیں مزید ٹائم دیا جائے کہ ہم اٹک سے مزید کیمراز دیکھ کر پتہ کریں۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1847154301757804940
ہم نے انتظار پنجوتھا کی گاڑی کو فیض آباد میں کیمرے کی مدد سے 4بجکر 14منٹ پر دیکھا،راول چوک4بجکر 29منٹ پر گاڑی دیکھی گئی اسکے بعدگاڑی کشمیر چوک گئی،جی 10،جی11 اسکے بعد گاڑی پشاور موڑ پر ٹرن لیتی ہے 5بجکر 2 منٹ پر ترنول پھاٹک پر ملی،ایس ایچ او

آئی ایس آئی اور آئی بی اور ایم آئی اپنی ساری رپورٹس جمع کروائیں ایجنسییز اگر کوئی بھی لوکیشن ٹریس کرتی ہیں تو وہ بھی سوموار تک بتائی جائے،عدالت

عدالت نےانتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت سوموار تک ملتوی کر دی
 

Back
Top