چیف جسٹس کا سلمان اکرم راجہ کو دلائل کیلئے ایک گھنٹۃ دینے سے ایکار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپ دلائل کیلئے کتنا وقت لیں گے،چیف جسٹس کا سلمان اکرم راجہ سے استفسار

ایک گھنٹے سے زائد وقت لوں گا،وکیل سلمان اکرم راجہ

ہم ایک گھنٹہ آپ کو نہیں دے سکتے،اس کیس کو ہم اتنا طویل نہیں کر سکتے،ہزاروں دیگر مقدمات زیر التوا ہیں،زیر التوا مقدمات والوں پر تھوڑا رحم کر لیں،چیف جسٹس کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1805150888417255935
قاضی فائز عیسٰی کا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے سوال، آپ کون ہو اور آپ کونسی پارٹی سے ہو۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ جواب، میری پارٹی پی ٹی ائی ہے اور میں نے الیکشن بھی لڑا تھا
https://twitter.com/x/status/1805151837521121552
پی ٹی آئی اُمیدواروں نے مجبوری میں سُنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی،سلمان اکرم راجہ

مجبوری ہو تو کیا آئین و قانون کو نہیں مانا جاتا،کیا مجبوری میں تمام قوانین و اصول توڑ دیئے جاتے ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سینئر وکلا نے یہ فیصلہ کیا کہ سُنی اتحاد کونسل میں شمولیت میں کوئی حرج نہیں،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1805153685598609444
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI became part of Sunni Ittehad Council to stop any member from defecting to other parties.Can’t these judges figure this out?.Why do they keep questioning PTI’s decision to join SIC?.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کم ظرف بونا ننگا ہو کر ایک بڑی سیٹ پر بیٹھا ہے
 

Back
Top