چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرز پر ہوگی،وزیراعظم کرینگے،عامرالیاس رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق نظام انصاف اور عدالتی اصلاحات سے متعلق 22 ترامیم کے پیکج کو اتوار کے روز پارلیمنٹ سے منظور کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے کسی بھی حکومتی رکن کو کل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پیغام نہیں بھیجا گیا ہے، اسی بنیاد پر کہا جارہا ہے کہ خفیہ رکھے جانے والے آئینی پیکج کو اتوار کے روز منظور کروائے جانے کا زیادہ امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اتحادیوں کو صرف قانون سازی کا علم ہے تاہم انہیں اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا ہے، اس لیے طے پایا ہے کہ چیف جسٹس کی تقرری اُسی طریقے سے کی جائے جیسے آرمی چیف کی تقرری کی جاتی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانون کے بعد پانچ سینئر ترین ججز کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی جس میں سے وہ ایک کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیں گے۔ اس کے علاوہ ججز کی تقرری کیلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو مشترک کردیا جائے گا جہاں حتمی طور پر ججز کی تقرری کو فائنل کرلیا جائے گا۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ سینئر جج کو چیف جسٹس لگانے سے قبل ہی لابنگ شروع ہوجاتی ہے اس لیے ترمیم ضروری ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ترامیم میں ہائیکورٹس کے تبادلے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کی ملک دشمنی کے نتیجہ میں شہباز شریف جیسے کم عقل جھوٹے اور ٹھرکی کو اقتدار سونپ کر اس نے پاکستان کا سوا ستیا ناس کر دیا ہے کہ جس شاخ پر دیکھو اس پر بد صورت اور بیغرت الو نظر آتا ہے جن کو محلے میں ادھار کوئی نہیں دیتا تھا وہ آجکل تجزیہ کار بنے بیٹھے ہیں اور بکاؤ میڈیا سرشام حکومت سے ملنے والے حرام کے پیسوں سے محفل سجا کر بھاشن سناتے ہیں لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ ان کو دیکھتا ہی کوئی نہیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق نظام انصاف اور عدالتی اصلاحات سے متعلق 22 ترامیم کے پیکج کو اتوار کے روز پارلیمنٹ سے منظور کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے کسی بھی حکومتی رکن کو کل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پیغام نہیں بھیجا گیا ہے، اسی بنیاد پر کہا جارہا ہے کہ خفیہ رکھے جانے والے آئینی پیکج کو اتوار کے روز منظور کروائے جانے کا زیادہ امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اتحادیوں کو صرف قانون سازی کا علم ہے تاہم انہیں اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا ہے، اس لیے طے پایا ہے کہ چیف جسٹس کی تقرری اُسی طریقے سے کی جائے جیسے آرمی چیف کی تقرری کی جاتی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانون کے بعد پانچ سینئر ترین ججز کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی جس میں سے وہ ایک کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیں گے۔ اس کے علاوہ ججز کی تقرری کیلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو مشترک کردیا جائے گا جہاں حتمی طور پر ججز کی تقرری کو فائنل کرلیا جائے گا۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ سینئر جج کو چیف جسٹس لگانے سے قبل ہی لابنگ شروع ہوجاتی ہے اس لیے ترمیم ضروری ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ترامیم میں ہائیکورٹس کے تبادلے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔

ocean5

Minister (2k+ posts)
Give Qazi and Asim Muneer 10 year extension. I am all for it. then when people are fed up they will make sure to hang both in the streets.
NOT AT ALL POSSIBLE WITH PEOPLE OF PAKLAND .JUST IMAGINE THIS SLEEPING NATION ONLY WORRIED ABOUT MOBILE BALANCE THEY DONT CARE ABOUT ANYTHING THEY NEED THERE MOBILE WORKING SO THAT THEY CAN SEE AND MAKE VLOGS
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
TOU EXTENSION KEY PHIR NA HE SAMJAHIN 🤣 🤣 🤣
YAY BE MADAR CHOD KHUSRA HAY GANDO KIYA KIYA TOUFAY MILAY HAIN PAKLAND KO.EK SAY BAR KER EK MAA KASAM KIYA VARIETY HAY ITNEE TU KAPROUN AOR JOTOUN KEE VARIETY NAEE JITNEE PATWARIYOUN KEE HAY .AY BHAI MERAY KO BAHUT GUSA AEY LA
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Fire Rihanna GIF
On My Way Fire GIF by GGKT
 
Back
Top