چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1662412361473376256
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کے لیے بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے ؟یا چیف جسٹس ہونے کے ناتے قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا؟

انہوں نے کہا کہ عمر عطا بندیال اپنے خاندان کو بچانے کے لیے قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشا بنانے کے جرم میں سزا کے حق دار ہیں۔

Source
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر چیپ جسٹس کے اندر انصاف کی محبت پاکستان کے آئین و وفاداری کا حلف بولے اور چیپ جسٹس کے اندر تھوڑی سی ہمت ہو تو اس حرافہ کو توہین عدالت اور جج کی کردار کشی میں اندر کر دے اور اسے پشاور کی جیل میں بھجوا کر چھ ماہ بعد کی تاریخ دے تاکہ اس گشتی کے منہ سے وہ رال تو نکلنا بند ہو جو قطری نے دوران عمل تولید اس کے منہ میں ڈالی تھی مگر افسوس کہ چیپ جسٹس میں دم خم نہیں ہے وہ صرف کمزوروں کو سزا دے کر انصاف کو علم مزید نیچے کرتا ہے
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Sharif clan is Ladla. This statement is much worse than what IK said against Judge Zeba Choudry. However, no action will be taken against this General Nani who is a convicted criminal and out on bail.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Currently, Pakistan does not have a constitution or judiciary. The army generals have complete authority over everything.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
CJ deserves this , he failed to make single decision , He also opened courts at 12am to dismiss PTI GVT.
CJ has done his work for PMLN and he will now be punished because he became useless for them now.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MAHA GASHTI FARARI of Jati Umra ko aaj Se ——- Chief Justice of Supreme Court muqarar Kia jata Hai —- Asim Munir Dala 🤷‍♂️

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

عجیب ملک ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی توہین کے چکر میں لوگوں پر کیس کر رہا ہے اور عدالت منہ میں کنکر ڈال کر چپ سادھے ہوئے ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
FxJVgB_WIAE2qFl
 
Back
Top