چینی سفیر بیان,دفتر خارجہ کا اظہار حیرت,’سفارتی روایات کی عکاسی نہیں‘

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
31135858d89de86.jpg

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے کہا تھا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر ان دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ چین دہشت گردانہ حملوں کے مرتکب افراد کے خلاف اقدامات دیکھنا چاہتا ہے اور ایسے حملوں میں ملوث تمام افراد کو سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ چین کے لیے ناقابل قبول ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستانی فریق پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔

عوامی سطح پر ان کے تحفظات کے اظہار کے فوراً بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو یقین دلایا تھا کہ چینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

اس معاملے پر اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کےد وران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان میں چینی باشندے ہمارے اہم مہمان ہیں، پاکستان یہاں چینی باشندوں، منصوبوں اور کمپنیوں کو بھرپور تحفظ و سلامتی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی سفیر کا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو جواب سفارتی آداب کے خلاف نہیں تھا۔

علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چینی باشندوں کےحوالےسےافسوسناک واقعات ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ چینی سفیر نے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں چینی باشندوں پر ایک مہینے کے دوران دو حملے ہوئے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔

Source
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نامعلوم افراد کو بھیج کر جبری گمشدہ کردو جو پاکستانی عوام کے ساتھ ہورہا ہے کیونکہ حکومت اسی کی عادی ہے اس لئے اگر اس سفیر کو سبق سکھانا ہے تو یا تو نو مئی میں ڈال دو یا غائب کرادو دو
ورنہ سفیر تو سچے بیان دیتا رہے
گا کیونکہ اسکی کوئی پورنو گرافی نہیں پاکستانی اینجنسیز کے پاس اور نا ہی کوئ آڈیو ریکارڈنگ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
31135858d89de86.jpg

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے کہا تھا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر ان دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ چین دہشت گردانہ حملوں کے مرتکب افراد کے خلاف اقدامات دیکھنا چاہتا ہے اور ایسے حملوں میں ملوث تمام افراد کو سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ چین کے لیے ناقابل قبول ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستانی فریق پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔

عوامی سطح پر ان کے تحفظات کے اظہار کے فوراً بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو یقین دلایا تھا کہ چینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

اس معاملے پر اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کےد وران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان میں چینی باشندے ہمارے اہم مہمان ہیں، پاکستان یہاں چینی باشندوں، منصوبوں اور کمپنیوں کو بھرپور تحفظ و سلامتی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی سفیر کا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو جواب سفارتی آداب کے خلاف نہیں تھا۔

علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چینی باشندوں کےحوالےسےافسوسناک واقعات ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ چینی سفیر نے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں چینی باشندوں پر ایک مہینے کے دوران دو حملے ہوئے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔

Source
پتہ نہیں کون بے غیرت منحوس مخلوق پاکستان پر قبضہ جما کر بیٹھی ہوی ہے نہ عوام خوش نہ کوئی پڑوسی ملک
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Harami generals are busy trying to eliminate the biggest political party.They are not focusing on terror attacks.Chinese are sick and tired of these corrupt generals and their puppets of PDM.They want action against culprits.For haramkhor generals constitutional amendments are more important than security of the country.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پتہ نہیں کون بے غیرت منحوس مخلوق پاکستان پر قبضہ جما کر بیٹھی ہوی ہے نہ عوام خوش نہ کوئی پڑوسی ملک
کیوں نہیں کرتا - میں بلکل چینی سفیر کے بیان کے حق میں ہوں -- ان کی جان کی حفاظت ہمارا فرض ہے
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Current regime Generals/PDM are only trying to please American/indian/zionists , they’re deliberately trying to push china away like Afghanistan, India doesn’t want Pak china relations, instead Americans want Pakistan to bow down to India, it’s happening fast, that’s why Imran Khan is in jail, modi and Biden don’t like him.
Ultimately Pakistan will be the only loser.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نہیں کرتا - میں بلکل چینی سفیر کے بیان کے حق میں ہوں -- ان کی جان کی حفاظت ہمارا فرض ہے
ستر سال سے لوگوں کو تو پتہ ہی نہیں تھا کہ چینی ہوتے کیسے ہیں ، مگر چینیوں کو اچھی طرح پتہ ہے کہ پاکستان کے فوجی اور لیڈر کتنے بڑے پھٹو اور چور ہیں اس لئے وہ چپیڑ بھی منہ دیکھ کر مارتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ستر سال سے لوگوں کو تو پتہ ہی نہیں تھا کہ چینی ہوتے کیسے ہیں ، مگر چینیوں کو اچھی طرح پتہ ہے کہ پاکستان کے فوجی اور لیڈر کتنے بڑے پھٹو اور چور ہیں اس لئے وہ چپیڑ بھی منہ دیکھ کر مارتے ہیں
میں تو اس حق میں ہوں کہ شاباش شریف ساقے کنجر کو چین کے ساتھ یہ گند پانے پر لت مار کے کابینہ باہر نکال دے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwari haram zadoon key phati pari hay dunya inn haram zadoon per thook rahi hay yeah kanjar itnay baygherat hain kay inhain koi asar nahi hota.
 
Back
Top