Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج۔۔ مال روڈ پر مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے،مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹا دیں۔ متعدد مظاہرین وزیر اعلی ہاوس کے باہر پہنچنے میں کامیاب۔۔پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج
مال روڈ الحمرا چوک پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں،پولیس کی جانب سے طبی عملے پر لاٹھی چارج
https://twitter.com/x/status/1916769091945123997
مال روڈ پر مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے،مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹا دیں۔ متعدد مظاہرین وزیر اعلی ہاوس کے باہر پہنچنے میں کامیاب
https://twitter.com/x/status/1916767383760367635
ڈاکٹرز اور طبی عملے کا چیئرنگ کراس سے وزیراعلی ہاؤس کی جانب مارچ شروع، پولیس کی بھاری نفری بھی موجود
https://twitter.com/x/status/1916764724089196642
اہور میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کا وزیر اعلی ہاؤس کی جانب ممکنہ مارچ، مال روڈ پر وزیر اعلی ہاؤس کی جانب جانے والے راستوں کو خار دار تاریں اور بیرئیرز لگا کر بند کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1916758265200890221
پنجاب میں ڈاکٹرز کے احتجاج کا 23 واں روز، لاہور کے بیشتر بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج بھی بند،مال روڈ پر بھی ڈاکٹرز کا احتجاج جاری،ڈاکٹرز نے آج وزیر اعلی ہاؤس کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ پنجاب حکومت خاموش تماشائی
https://twitter.com/x/status/1916756037400506564