'ڈفرز اب سفارتکاری کو بھی فیک نیوز کے ذریعے بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں'

WhatsApp-Image-2025-01-29-at-11.57.43_839b2e1b-840x440.jpg

اسلام آباد: امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی سفارتکار رچرڈ گرینل کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کیا گیا تھا۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جینٹری بیچ نے کہا کہ رچرڈ گرینل نے پاکستان کے حوالے سے جو بیانات دیے، وہ ان کی محدود فہم پر مبنی تھے، لیکن اب ان کی پاکستان سے متعلق سمجھ بوجھ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "مجھے رچرڈ گرینل نے خود بتایا کہ انہیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایسی پریزنٹیشنز دی گئی تھیں جنہوں نے ان کے خیالات پر اثر ڈالا۔"

جینٹری بیچ کا کہنا تھا کہ ماضی میں امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، جس کی وجہ سے غلط تاثر پیدا ہوا۔ تاہم، اب امریکی سرمایہ کار اور پالیسی ساز پاکستان کے بارے میں مزید حقیقت پسندانہ نقطہ نظر اپنانے لگے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رچرڈ گرینل کی پاکستان کے بارے میں اب بہتر سمجھ بوجھ ہو چکی ہے اور انہیں موجودہ زمینی حقائق کا بہتر ادراک ہو گیا ہے۔

جینٹری بیچ نے واضح کیا کہ وہ پاکستان میں کسی سیاسی معاملے پر بات کرنے نہیں بلکہ کاروباری مواقع کا جائزہ لینے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی سرمایہ کار پاکستان میں مصنوعی ذہانت، رئیل اسٹیٹ، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ "امریکا، پاکستان کو ایک اہم اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے، اور امریکی انتظامیہ پاکستان کی موجودہ قیادت کا احترام کرتی ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، اور امریکا ان قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے۔"

امریکی بزنس مین کی سرکاری ٹی وی پر پریس کانفرنس ، سیاسی معاملات پر گفتگو اور رچرڈ گرنیل کے بارے دعوے پر پاکستانی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

زبیر علی خان نے کہا ڈفرز اب سفارتکاری کو بھی فیک نیوز کے ذریعے بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1884569112107794692
مقدس اعوان نے لکھا ہم تو کمزور لوگ ہیں ، انکل آپ کی کیا مجبوری تھی

https://twitter.com/x/status/1884567888931287082
احمد وڑائچ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ان صاحب کے پاس موجودہ امریکی حکومت میں کلرک کا عہدہ بھی نہیں، لیکن افغانستان، عمران خان سمیت ہر معاملے پر لیکچر دے گئے۔ ریاستی خارجہ پالیسی کی ایسی تباہی کبھی نہ دیکھی۔ کم از کم امریکی وزارت خارجہ کے کسی جونیئر ترین سیکرٹری کو ہی بلا لاتے۔ ایک پرائیویٹ امریکی شہری، توبہ توبہ

https://twitter.com/x/status/1884568327571317125
احمد وڑائچ نے مزید لکھا ٹرمپ کے ایک نامزد سفیر رچرڈ گرینل کے بارے میں کہا گیا کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں وغیرہ وغیرہ۔ لیکن حکومت نے "جینٹری بیچ" نامی امریکی شخص کو نیشنل میڈیا پر بٹھا دیا، سوالات کیلئے چن چن کر ٹاؤٹ صحافی بھی بھیجے۔ یہ صاحب کون ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1884564585358774454
احمد نے اپنے ایک اور ایکس پیغام میں کہا کہتے تھے امریکی ارکان کانگریس کی ٹویٹس سے کوئی فرق نہیں پڑتا وغیرہ وغیرہ، آج ایک پرائیویٹ امریکی شہری کے سامنے ٹاؤٹ بٹھا کر دونوں ممالک کی پالیسی پر سوالات کرائے۔ نہ امریکی سفارت خانہ موجود نہ ہماری وزارتِ خارجہ۔ ایک سادہ امریکی شہری سے مرعوب حکومت پہلی بار دیکھی، انا للہ

https://twitter.com/x/status/1884570756798947832
محمد عمیر نے کہا سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری بارے کچھ نہیں کہا باقی ساری دنیا جہان کی باتیں بتا گئے

https://twitter.com/x/status/1884584086242488794
عدیل راجہ نے تبصرہ کیا کہ پاکستان میں نامعلوم گورا گھلا پھر رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1884593180458533126
اکبر نے کہا ساجد تاڑر سے پریس کانفرنس کروا لیتے ؟ وہ بھی تو امریکی ہے

https://twitter.com/x/status/1884592582497357825
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا امریکی چاہت فتح علی خان سے عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کروا رہے ہیں پٹواری سچ میں تباہ دے

https://twitter.com/x/status/1884590981648933051
ثمینہ پاشا نے تبصرہ کیا کہ لو بھئی، گوری چمڑی کا وفد آ گیا۔ معیشت بھی راکٹ کی طرح اوپر جانے لگی، ٹرمپ بھی قابو ہو گیا، میڈیا بھی بغلیں بجا رہا ہے۔ حکومت کے تو وارے نیارے۔۔ سارے مسئلے حل۔۔ یا اللہ آج تو خوشی سے مر نہ جاۓ حکومت!

https://twitter.com/x/status/1884588317678964970
حماد اظہر نے کہا ذرائع کے مطابق مقتدرہ سے منسلک ایک اینکر پرسن جس نے حالیہ ایک نامعلوم گورے کا انٹرویو کیا ہے تو جناب اب امریکی کونسل کے اہلکار میڈیا کو خود فون کر کے بتا رہے ہیں کو ان کا اس نامعلوم گورے سے کوئی تعلق نہیں

https://twitter.com/x/status/1884591697905991762
احمد خان بوبک نے کہا یہ کیسا امریکہ کا ارب پتی بزنس مین ہے جسے گوگل بھی نہیں پہچان رہا کسی کو اگر اس کا نام معلوم ہو تو مجھے بتائیے گا؟

https://twitter.com/x/status/1884588155329765623
صحافی طارق متین نے کہا یہ زیادتی ہے اس گورے کو بغیر کسی سرکاری حیثیت کے جتنی عزت پاکستانی سرکارنے دی ہے محسن نقوی کو وزیر داخلہ ہوتے ہوئے اس کا پانچ فی صد بھی نہیں امریکا میں نہیں ملی۔

https://twitter.com/x/status/1884589012897411451
خرم نے کہا امریکی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے آیا ہے یا سیاسی بیان دینے کےلئے، رچرڈ کے ٹویٹس پر وضاحت کرنی ہے تو امریکی محکمہ خارجہ کرے، تاجر کیوں

https://twitter.com/x/status/1884584763245089232
محمد عمیر نے طنزیہ انداز میں کہا یہ امریکی سفارت کار پانچ وقت کا نمازی، حماس کا حصہ اسرائیل کا بدترین مخالف بھی ہے۔ ذرائع

https://twitter.com/x/status/1884584409950527822
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سیاست پی کے کی مجبوری دیکھو --- خبر کا ٹائٹل غلط لگایا - درمیان میں خبر اور آخر میں اس کے خلاف ٹوٹیں ٹھونک دیں
یار یتیمو - تم اپنا نام بدل کر سیاست پی ٹی آئ کیوں نہیں رخ لیتے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
قطع نظر اس کے کہ اس نے بیچارے عمرانیوں کو آج رلا دیا ہے -- حکومت پاکستان کو چاہیے اس کی توکڑ پر لت مار کر بھجن
امریکی یہ کرتوت پاکتسان کے چین کی طرف دوبارہ جھکاؤ کی وجہ سے کر رہے ہیں
جو ان کے ایک پالتو غدار نے آ کر روک دیا تھا
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
سیاست پی کے کی مجبوری دیکھو --- خبر کا ٹائٹل غلط لگایا - درمیان میں خبر اور آخر میں اس کے خلاف ٹوٹیں ٹھونک دیں
یار یتیمو - تم اپنا نام بدل کر سیاست پی ٹی آئ کیوں نہیں رخ لیتے
جو بھی ہے تیری روزی روٹی اسی ویب سائٹ سے ہی جڑی ہوئی ہے . اگر یہ ویب سائٹ نہ ہوتا تو کسی بس اڈے میں بھیگ مانگ رہے ہوتے تم
 

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Napaak yahodi fooj ke yahodi agent ne sab baatien ki lekn investment par baat nahi ki wahh

Gandu yahodi ISI rooz koi na koi new game kehlti hai
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari ho aur baygherat na ho? abhi bhi inn kanjroon key zehniyat goroon key ghulami say bahar nahi aai.
تمہاری تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی باہر آ گئی ہے
بلکہ لگتا ہے تمہاری ذہنیت کی بنڈ پر لت مار کے اگلوں نو باہر نکالا ہے - نہیں ؟


guy-getting-boot-28401055.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی ہے تیری روزی روٹی اسی ویب سائٹ سے ہی جڑی ہوئی ہے . اگر یہ ویب سائٹ نہ ہوتا تو کسی بس اڈے میں بھیگ مانگ رہے ہوتے تم
یہ تو ہے یار ☹️
ابھی پچھلے دنوں انہوں میں مجھے بلاک کر دیا تھا - تو بریانی ملنی بند ہو گئی تھی مجھے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی باہر آ گئی ہے
بلکہ لگتا ہے تمہاری ذہنیت کی بنڈ پر لت مار کے اگلوں نو باہر نکالا ہے - نہیں ؟

guy-getting-boot-28401055.jpg

most imrandoos have vanished fom this forum, while chacha bosrdee is really deperate these days and severely depressed,
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Baygherat Patwarioon, Yeah tumhara naya baapr investment karnay aya tha ya Richard Grinnell aur Imran Khan per bhonknay?
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
There will be no big investment from American businessmen in Pakistan.This is just a PR exercise.Mistry Munir’s lobbyists are behind this business trip.I will be convince when big US companies like Microsoft,Google,Apple,oil companies and other well known industrial companies announce investments in Pakistan.
 

Back
Top