Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1823440882512671001
فیک نیوز اور ڈیجیٹل دھشت گردی کے خلاف بات کرتے ہوئے آرمی چیف کا قران کریم کی آیت کا حوالہ
“اے مومنو اگر کوئی فاسق تمھارے پاس خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو۔۔”
علامہ اقبال کا شعر بھی سنایا۔
ہو فکر اگر خام تو آزادی افکار
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
https://twitter.com/x/status/1823459403481178340
پچھلے کچھ سالوں سے ڈیجیٹل دہشتگردی جاری ہے، جس کا مقصد قوم میں نفاق پھیلانا ہے، آرمی چیف
چند سالوں میں ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں ڈیجیٹل دہشتگردی کی جارہی ہے، یہ باور کرانا چاہتا ہوں ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔!!!
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/geJHWQr.jpeg