ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں یہ صرف چند ناقدین کا خواب ہی رہ جائے گا، اسحاق ڈار

4ishaqdargggg.jpg

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں۔

لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ گورنر نے وزیر خزانہ کو حالیہ کامیاب بیرونی دوروں پر مبارکباد دی اور معیشت میں بہتری کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں اقتصادی ٹیم معیشت کی بہتری کی کوششیں کررہی ہے اور آنے والے دنوں میں معیشت میں مزید بہتری آئےگی۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں یہ صرف چندناقدین کا خواب ہی رہ جائے گا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Corrupt PDM beggars are the reason Pakistan is in this position. Beggars were specifically brought to obey someone's orders to refuse to go to Russia for the cheap Oil which led to all the problems.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی بھی ملک کو دیوالیہ نہیں دیکھنا چاہتا اور بھیک منگوں کو حکمران بھی نہیں دیکھنا چاہتا