ڈی پی اوسیالکوٹ حسن کے خلاف 4 لڑکیوں کو اغواکرنیکا مقدمہ درج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی خواتین کی تذلیل پر اسکو شاباش نہ دی جاتی تو یہ بچیاں گھر سے اغواء کرکے غائب نہ ہوتیں۔ غلطیاں بانجھ نہیں ہوتی۔ چار لڑکیوں کو گھر سے اغواء کرکے 15 دن غائب رکھنے پر ڈی پی او سیالکوٹ اور دیگر پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1842455628054143030
یہ وہ بدترین ڈی پی او حسن ہے جسے "شاباش حسن" بھی کہا گیا اس نے ریحانہ ڈار کو گلے سے پکڑا کپڑے پھاڑے گھسیٹا لیکن اس کے خلاف ایکشن نہیں لیا گیا تھا لیکن آج یہ 4 لڑکیوں کو اغواء کر کے 15 دن تک مختلف مقامات پر حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں ایف آئ آر میں نامزد کر دیا گیا ہے۔

یہ قدرت کے انتقام کا آغاز ہے بہت سارے حساب دینے ہیں اس نے
https://twitter.com/x/status/1842391806249418998
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRAY Dalay kay Kutay 🦮🐷👹 —— UK ya USA kay Visa ka bandobast kar lo —- Jald tumhein Pakistan sey farar hona ho ga 😡🔥

 

Back
Top