Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محمود خان اچکزئی کا بڑا بیان
شہباز بھائی خدا کو مانو،رحم کرو ملک پر استعفی دے دو،چھوڑیں عمران خان کو،آزاد کریں،جتنے دن آپ اس کو گرفتار رکھیں گے آسمان پر جائے گی اس کی پاپولیرٹی یا پی ٹی آئی کے ایم این اے واپس کریں یا مل بیٹھ کر 3سے4 ماہ میں الیکشن کرا دیں
کوئی عوام کو ڈرانے کی سازش کر رہا ہے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1862046142185242675
عمران خان کو اچھا سمجھو یا برا، انہیں پاکستان کے کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، پنجاب میں بھی واضح اکثریت تحریک انصاف کی تھی اور پی ٹی آئی احتجاج کیلئے ہزاروں کارکنان ڈی چوک پہنچے۔اچکزئی
انیس شہزاد ستی ، مبین اورنگزیب ،عبدالقادر ، ملک صفدر، احمد ولی ، محمد الیاس اور عبد الرشید کے نام سامنے آئے ہیں درجنوں ہیں کتنے شہدا ہیں ہم یہ بات نہیں کرتے لیکن ایسا کیوں کیا گیا سوال یہ پوچھتے ہیں ۔ محمود خان اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1862056227565371699
اگر کوئی اپنی بندوق یا بھاری ہتھیاروں سے ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے تو ہمیں یہ قبول نہیں ۔محمود اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1862057393657352520

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RBBksnA.jpeg