کانگریس قرارداد:ابصارعالم نے اوورسیز پاکستانیوں کو ملک دشمن قراردیدیا

absiah1i11h212.jpg

ابصارعالم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اوورسیز پاکستانیوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں نے دھاندلی کاایشو عالمی سطح پر اٹھاکر پاکستان کی بدنامی کروائی۔

ان کا کہنا تھا کہ کیا کبھی کسی انڈین نے امریکہ میں انڈیا کے خلاف قراردادیں پاس کروائیں؟ آپ اوورسیز پاکستانیز پاکستان کے خلاف قراردادیں پاس کرواتے ہیں اور پیسے دیتے ہیں امریکہ میں۔۔
https://twitter.com/x/status/1806735122416173284
انہوں نے کہا کہ جب اوور سیز انڈینز نے انڈین شہریت چھوڑنے کے باوجود آپسی سیاسی اختلافات کے باوجود انڈیا کے خلاف امریکہ میں قرارداد پاس کروائی ہو یا لابنگ کی ہو جس طرح اوور سیز پاکستانی (جن کو پاکستان دہری شہریت کا حق بھی دیتا ہے) پیسہ خرچ کر کے پاکستان کے مفاد کے خلاف امریکہ میں لابنگ کرتے ہیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان مخالف پرو اسرائیل۔ پرو انڈین ، پاکستان مخالف لابنگ فرمز ہائیر کیں، انہیں پیسہ دیا اور انہوں نے کانگریس مینوں کو ہائر کیا اور پاکستان کے خلاف قرارداد پاس کروائی۔

علینہ شگری ویڈیو شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ تو جناب مہربانی کرکے یہ خبر بھی بریک کردیں کہ امریکی کانگریس کے 368 ممبران نے کل کتنے پیسے لیے اس قرارداد کو منظور کرنے کے اور جن 7 ممبران نے مخالفت کی ان کو شہباز شریف نے کتنے پیسے آفر کیے !
https://twitter.com/x/status/1806762383852949959
انور لودھی نے کہا کہ اگر امریکہ میں دھاندلی زدہ الیکشن کے خلاف صرف قرارداد پاس کروانے پر اوورسیز پاکستانی ملک دشمن ہیں تو جنہوں نے امریکہ کے حکم پر سائفر سازش کے تحت پاکستان میں ایک حکومت کو ختم کیا انہیں آپ کیا کہیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1806776215082348869
رضی طاہر نے طنز کیا کہ پی ٹی آئی کتنی مالدار ہے، پوری امریکی ایوان نمائندگان میں 7 افراد کے سوا سبھی خرید لیے؟ مطلب ابصار عالم صاحب، ساری طاقت، دولت، دھن، دھونس، دھاندلی لگا کر عمران خان کیخلاف 20,25 بندے خریدے جاسکے تھے 2022 میں۔ لیکن عمران خان کے ساتھی تو امریکہ کے ایوان نمائندگان کو ہی خرید لے گئے
https://twitter.com/x/status/1806808535734403260
ڈاکٹر وقار نواز نے ابصارعالم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وڈیو میں آپ نے اووسیز پاکستانیوں پر تو ملک بدنام کرنے کا الزام لگا دیا لیکن کیا کبھی اتنی ہی بے باکی سے پاکستانی حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے بھی شکوہ کیا کہ کیوں پچیس کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا مذاق اڑایا ؟

آپ کی نقاط سن کر گمان ہوتا ہے کہ آپ نے پوری قرارداد 901 نہی پڑھی کیوں کہ اس میں ایک بھی ایسی بات نہی جس سے پاکستان کی بدنامی کرنا نظر آتا ہو - اس کے برعکس اس میں پاکستان کے عوام ‘ اس کے میڈیا ‘ آزاد صحافت ‘ اور انسانی حقوق کا ذکر ہے -

بدنامی ؟ کیسی بدنامی - 1. اپنے ہی لوگوں کے جبری گمشدگیوں پر آواز اٹھائی گئی ہے کیوں کہ آپ جیسے لوگ تو آواز اٹھانے سے ڈرتے ہیں کہ کہی خود ہی نہ اٹھا لئے جائیں -اس سے ملک کی بدنامی کیسے ہوئی ؟ لوگوں کو جبری اٹھانا ملک بدنام کرتا ہے نہ کہ ان گمشدہ لوگوں کیلئے آواز اٹھانا -

دوسرا : اس قرار داد میں فروری 2024 کے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی پر تحقیق کا مطالبہ کیا گیا ہے - اس سے بدنامی کیسے ہوئی ؟ کروڑوں لوگوں کے مینڈیٹ کو چرانا ملک کی بدنامی ہے نہ کہ اس چوری پر بازپرس کا مطالبہ کرنا اور اس مظلوم عوام کے ووٹ اس کو واپس دلوانا -
https://twitter.com/x/status/1806910832896315732
تیسرا: اس قرار داد میں ملک میں انٹرنیٹ پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ ہے تاکہ آپ جیسے صحافی ٹویٹرر وی پی این کے بغیر استعمال کرکے ہم اورسیز کو برا بھلا کہ سکیں - تو اس سے ملک بدنام کیسے ہوا ؟ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بلاک کرنے جیسے آمرانہ رویوں سے ملک بدنام ہوتا ہے ‘ نہ کہ ان پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے سے -

چوتھا: ۔ اس قرار داد میں میڈیا کی آزادی کی بات کی گئی تاکہ کسی صحافی کو ماوراے عدالت اٹھایا نہ جائے ‘ کسی صحافی کو بیرون ملک مرنا نہ پڑے تو اس میں بدنامی کیسے ہوئی ؟ کاش آپ لوگوں نے اپنی ہی برادری والوں کیلئے آواز اٹھائی ہوتی تو ہمیں ان کی آواز نہ بننا پڑتا -

باقی جہاں تک آپ کی یہ بات کہ کبھی بھارتی امریکیوں نے ایسی کوئی قرارداد منظور نہی کروائی بالکل غلط ہے - اپنی تحقیق کو وسیع کریں - ابھی دو ماہ قبل 24 اپریل 2024 کو امریکی کانگرس نے قرارداد 542 منظور کی تھی جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور اقلیتوں کے حقوق اور فریڈم آف ایکسپریشن سے متعلق شدید تشویش کا اظہار کیا گیا - یہ قرار داد بھارتی امریکیوں کی کوشش کا نتیجہ تھی -

بدنام کیا ہے ؟ یعنی کچھ بھی ! یعنی آپ کی نظر میں کوئی ریپ کرے تو وہ بدنامی نہیں لیکن اس ریپسٹ کو پکڑ کر سزا دلوانے کی بات کرنے والا ملک بدنام کریگا ؟

آپ سب کو تو اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ کرنا چاہے تھا کہ وہ اس وقت آپ کی اور عوام کی آواز بنے جب آپ ایک دوسرے کی آواز بننا گوارا نہی کر رہے تھے - اس سب کے بعد بھی اگر اپنے ہم وطن بے زبانوں کی زبان بن کر ہم پر پاکستان دشمنی کا الزام ہے تو ہمیں یہ خوشی سے قبول ہے - انڈین سے ہم بعد میں سیکھیں گے پہلے آپ اپنی ریسرچ وسیع کریں - شکریہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کہہ کون رہا ہے ؟؟؟

ایک پیدائشی، نسلی، عقلی، فکری اور خاندانی مصلّی

سالے انہی ملک دشمنوں کے ریمیٹنسز پر تم جیسوں کو روٹی نصیب ہوتی ہے . باتیں بناتے ہیں یہ چُوڑے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

ان حرامزادوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ اس قراردار کا اثر کتنا ہوگا۔
اوور سیز پاکستانیوں نے کمال کیا ہے۔
جیو میرے ہم وطنوں۔
Hit them where it hurts most
 
Muhammad_1996

Voter (50+ posts)
pehli baat tou ye impossible hy ki PTI k oass itna paisa ho ki US congress ki 97% members ko khareed sky. itna paisa tou Israel k pass b ni. dusri baat agr waqi mein un sub ko khareed lia hy tou zbardast. Duffer generals k khilaf kuch b kre jaiz aur acha kam hy. they need to be ridiculed, humiliated and exposed by any means.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Napaak army cannot even afford to take away duel citizenship as economy is run by overseas Pakistanis bringing 23 billion dollars every year
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
So....Nawaz Sharif runing off to Clinton to save his asss, or Benazir, talking to American media, telling them that pakistan is a mess, is halal...when your piggish pols do it, its all ok...but when the voters, the actual people who fund your country with their hard earned money do it, its dushmani?

These STDs in the name of bhutto and sharif clan need to be eradicated soon.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالی سنڈی ابصار عالم فراڈئے نے یہ الزام لگایا ہے کہ امریکہ کی کانگریس بکاؤ ہے اور 368
ممبران نے جو پاکستان میں ہونے والی دھاندلی حرام زدگی نطفہ حرامئ مایکی اور گشتی پن جو ہوا الیکشن میں اس پر ووٹ دیا تو اس ووٹنگ اور قرارداد کے حق میں جن 368
لوگوں نے ووٹ دیا وہ سارے کے سارے بکاؤ ہیں بے ایمان ہے اور انکو خریدا گیا تھا اوور سیز پاکستانیوں کی طرف سے وہ پوچھنا یہ تھا کہ اس کالی سنڈی مثلئ مراثی کنجر اور چوڑے سے ابے کالئے کالئ گشتی کی کالی سنڈی ایک ایک ممبر کو کتنے کتنے ملین ڈالرز میں خریدا گیا اور کل کتنے بلین ڈالرز میں امریکہ کی کانگریس کو خریدا گیا اور یہ بھی پوچھنا تھا کہ تیری بیوی نے جو این جی او بنائی ہوئی ہے اور جس میں اب تک کئی ملین ڈالرز کی فنڈنگ امریکہ برطانیہ سمیت بہت سی حکومتوں سے آتئ ہے وہ فنڈنگ بھی تیرے جیسی حرامی نسل کی کالی سنڈی مثلی میراثی چوڑا اور کنجر رشوت کھلا کر وہ سارا مال ان ملکوں سے لیتا ہے۔ کیونکہ تیرے جیسے کالئے کنجر کے بقول امریکہ کی کانگریس بھی بکاؤ ہے اب معلوم یہ کرنا تھا کہ تیرے جیسے بدصورتے کالے کنجر نے یہ امریکی کانگریس کی توہین کی ہے یا اور سیز پاکستانیوں کی یا دونوں کی
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Wah ji wah..Those who are justifiably calling for an enquiry into election fraud are enemies but those who have broken every law in the constitution are patriots? The dajjal supporters have clearly made their position known.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی قوم نا شکری قوم ہے

جب یہ ناشکری قوم چین کی نیند سو رہی ہوتی ہے
اس وقت قوم کے محافظ

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

دوبئی ، لندن ، فرانس بلجیم، امریکہ کینیڈا وغیرہ میں دن رات جاگ کر جائدادیں
کاروبار
خرید رہے ہوتے ہیں بزنس ایمپائر
کھڑے کر رہے ہوتے ہیں
جزیرے خرید
کر انہیں ڈیولپ کررہے ہوتے ہیں
یہ بے وقوف
جاہل نا شکری
احسان فراموش نا قدر شناس قوم یہ کیا جانیں

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

کتنی محنت کرتے ہیں اپنے آنے والی سات نسلوں کے لئے یہ۔

اپنی اور ٹبر کی آئندہ نسلوں کے لئے بقول چیف کے

اللہ کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیُ بعض لوگ کہتے ہیں کہ

دراصل یہ اللہ سے جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں سود کے کاروبار
سے ویسے یہ وہ واحد جنگ ہے جس میں یہ جیتے ہیں
وہ بھی عسکری بینک بنا کر وہاں سودی کاروبار کرکے
ویسے تو ہر
جنگ میں انڈیا
سے انکا جو حال ہوا وہ انکے
اپنے وزیر دفاع
نے
اس قوم کو بتایا تھا اور پھر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ نے بھی بتایا
ورنہ تو ۔۔۔
اسبغول کچھ نا پھرول