کاٹلنگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا،تارڑ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1906704462867050681
کٹلانگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، اور کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا بلکہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کی جگہ سے قریبی آبادیاں 6 سے 9 کلومیٹر دور تھیں، وہاں کوئی سولین گھر موجود نہیں تھا۔ مقامی جرگے میں کچھ افراد نے خارجیوں کو سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا، جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ خارجیوں نے عید پر مردان میں حملے کا اعلان کیا تھا جو اس آپریشن کی وجہ سے ناکام رہا۔ خیبرپختونخوا میں ہزاروں حملے کرنے والوں کی پی ٹی آئی حکومت نے کبھی مذمت نہیں کی، لیکن جب خارجیوں نے خود پر ڈرون حملے کی غلط خبر پھیلائی تو پی ٹی آئی نے پاک فوج کے خلاف بیانیہ اپنایا اور ان کی دلجوئی کے لیے پہنچ گئی۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں

Untitled.png

https://twitter.com/x/status/1906246057958211651
https://twitter.com/x/status/1907325838766260249
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The dilemma of Pakistan, when Jokers like Dentonic lie through their teeth.The unfortunate & condemnable loss of innocent civilians in this action is an open secret.Such hate mongers should keep their mouths shut. Handlers are requested to keep such pea-brained animals on a leash to avoid embarrassment

https://twitter.com/x/status/1906742770137477392
https://twitter.com/x/status/1906990747683016925
میں جیلنج کرتا ہوں آپ نے بےگناہ انسان قتل کرکے جنگی جرم کیا ہے ،آپ کے پاس ثبوت ہیں، ہمت ہے تو میرے ساتھ اس ایشو پر نیشنل میڈیا پر مناظرہ کریں۔پاکستان میں قانون کی عملداری ہوتی تو پیکا ایکٹ کے تحت فیک نیوز میں آپ ،رانا ثناءاللہ اپنے وزیراعظم کی قیادت میں جیل میں ہوتے؟بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانی کے کرسیوں پر بیٹھے لوگ دروغ گوئی کے کارخانے ہیں۔جو بڑی بے شرمی سے تواتر کیساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔
آپ لوگوں کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے،میں خود ان مظلوم مقتولین کے جنازوں میں شریک ہوا ہوں،ٹکڑے شدہ جلی ہوئی سیاہ لاشیں۔۔۔2 خواتین، 2 نابالغ بچے اور 5 بے گناہ مرد،3 خاندانوں کے چرواہے۔۔۔
مظلوموں کے جسموں کے ٹکڑے کردئے اوپر سے یہ سفاکیت، سنگدلی کہ دہشتگردی کاٹھپہ بھی لگا رہے ہو، یہ زخموں پر نمک پاشی ہے، یہ پختون قوم کی توہین ہے اور یہ ظلم اور توہین عوام بھولیں گے نہیں۔
تمام لاشوں کی پوسٹ مارٹم ہوچکی ہے،تحصیل ہسپتال، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ضلع مردان پولیس کے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے ہمت ہے تو آئیں اور نیشنل میڈیا پر مناظرہ کریں۔
میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے اس قتل عام کا نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں۔
 
Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1906704462867050681
کٹلانگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، اور کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا بلکہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کی جگہ سے قریبی آبادیاں 6 سے 9 کلومیٹر دور تھیں، وہاں کوئی سولین گھر موجود نہیں تھا۔ مقامی جرگے میں کچھ افراد نے خارجیوں کو سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا، جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ خارجیوں نے عید پر مردان میں حملے کا اعلان کیا تھا جو اس آپریشن کی وجہ سے ناکام رہا۔ خیبرپختونخوا میں ہزاروں حملے کرنے والوں کی پی ٹی آئی حکومت نے کبھی مذمت نہیں کی، لیکن جب خارجیوں نے خود پر ڈرون حملے کی غلط خبر پھیلائی تو پی ٹی آئی نے پاک فوج کے خلاف بیانیہ اپنایا اور ان کی دلجوئی کے لیے پہنچ گئی۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں

Untitled.png

https://twitter.com/x/status/1906246057958211651
جھوٹ بول بول کر انکی شکلیں باندروں جیسی ہو گئیں ہیں

forgot Memory Loss GIF
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
murdarfouj is mulk par Allah ka azab ha.. jabtak yeh angrezghulam fouj ka khatma nahi hoga tabtak pakistani greece turkey italy k samandro mein gharq hotey rahen ge
 
Back
Top