کبیروالا: باپ پر زیادتی کا الزام لگانیوالی لڑکی نے عدالت میں سچ اگل دیا

jinaia1h1h.jpg

کبیر والا میں انسانیت بھی شرما گئی۔۔۔لڑکی کا باپ پر جنسی زیادتی کا الزام۔۔ باپ کو رسوا کرنے کے بعد سچ اگل دیا۔

خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں بیٹی نے پسند کی شادی نہ کروانے پر باپ پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگا کر گرفتار کروا دیا۔۔۔والد کو پوری دنیا میں رسوا کرنے کے بعد اگلے روز مجسٹریٹ کے سامنے سچ اگل دیا

اب لڑکی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ یہ کام اس نے پسند کی شادی کے لئے لگایا تھا باپ بے قصور ہے۔
https://twitter.com/x/status/1911762437402951832
لڑکی نے مزید کہا کہ وہ کسی کے بہکاوے میں آگئی تھی۔۔ لڑکی اس کا نام بتانے سے گریز کرتی رہی۔
 

Back
Top