کب تک آپ زبردستی حکومت کریں گے؟مفتاح اسماعیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں اس وقت وہ جمہوریت نہیں ہے،جسے ہم واقعی جمہوریت کہہ سکیں۔اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت ہونی چاہیے تو پھر جو بھی بندوبست ہو،اس میں عوام کی راۓ کے مطابق حکومت بننا ضروری ہےمفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1911511695526142438
کب تک آپ زبردستی حکومت کریں گے،؟آپ کیا سوچ کے بیٹھے ہوۓ ہیں کہ اگلے الیکشن میں بھی بے ایمانی کریں گے!کیا ہمیشہ بے ایمانی کرتے رہیں گے؟فارم 47کی حکومت لوگوں کو تو بری لگتی ہی ہے ساتھ ہی ملک بھی درست نہیں جا رہا۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1911513915881562146
شائد انکو بھی پتہ ہے کہ شائد انکی آخری باری ہے،لہذا جو سمیٹنا ہے،سمیٹ لو۔پنجاب میں جو ہو رہا ہے میں بتا نہیں سکتا۔ اس بار شہباز شریف تابعداری کے علاوہ کیا کر سکتا ہے؟ وزیر اعلی جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتی ہوئ تو جتنا مرضی رائل ایکٹ کر لے،legitimacy تو نہیں آۓ گی۔ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1911517470336090250
جس ملک میں الیکشن چوری ہو جائیں،وہاں کونسی سیاست رہ جاتی ہے۔یہ سب تو مذاق ہے،اپنے آپ کو بیوقوف بنانے والی بات ہے۔
پیپلزپارٹی اس حکومت میں آخری منٹ تک رہے گی،وہ الگ بات ہے کہ وہ آخری منٹ کب آتا ہے؟
شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1911495692746391618
سندھ میں پیپلزپارٹی کوتکلیف اسلئے ہو رہی ہے کہ لوگ ان سے سوال پوچھ رہے ہیں کہ آپ لوگ حکومت میں ہوتے ہوۓ کیاکر رہے ہیں دو صوبوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، صدر انکا ہے،کوئ قانون سازی انکے بغیر ہو نہیں سکتی اور وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پتہ نہیں یہ کینالز بل کہاں سے آگیاہے شاہد خاقان

https://twitter.com/x/status/1911489385671139385

 
Last edited by a moderator:

Back
Top