کراچی سیشن عدالت ایسٹ سے سینئر صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1909128269313745246
عدالت نے ریاست مخالف پروگرام کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

کراچی کے ضلع شرقی کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کے خلاف ریاست مخالف پروگرام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض فرحان ملک کی ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی نے 20 مارچ کو گرفتارکیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1908596151357722822
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شکر ہے شریف آدمی ضمانت ہو گئی

بائی دا وے رائے ونڈی شریف نہیں، جینوئن شریف
 

Back
Top