کراچی شہر کو کسی کی بری نظر لگ گئی ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

20kamrantessorikarachikonzrlggai.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں تمام دوستوں کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے، اس میں کافی حد تک کامیابی بھی مل چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہور کے دورے کے دوران حضرت عثمان علی ہجویری کے مزار پر حاضری دی اور دعا مانگی، بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پورے پاکستان، ملک کے معاشی استحکام اور خصوصا سندھ و کراچی کیلئے دعا مانگی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو کسی کی بری نظر لگ گئی ہے، شہر کو غریب سمجھ کر اب کوئی کراچی کو منہ نہیں لگاتا، دعا ہے کہ اللہ لاہور کو بھی بری نظر سے بچائے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے پیپلزپارٹی سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے، کیونکہ اگر پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کرتی تو پھر ایم کیو ایم اپنے فیصلے لینے میں آزاد ہے، بطور گورنر وزیراعظم شہباز شریف سے تین ملاقاتیں ہوئی ہیں، میں نے وزیراعظم سے بھی یہی کہا ہے کہ پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمدنہیں کررہی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے یقین دہانی کروائی ہے کہ آصف زرداری سے اس حوالےسے بات کریں گے۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
lakh di laanat bully kuttay gate no 4 kai bahir bandha hua bully lucy kutta saala suar
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کراچی ہی نہیں سارے ملک کو سیاستدانوں کی بری نیت لگی ہوئی ہے
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
20kamrantessorikarachikonzrlggai.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں تمام دوستوں کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے، اس میں کافی حد تک کامیابی بھی مل چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہور کے دورے کے دوران حضرت عثمان علی ہجویری کے مزار پر حاضری دی اور دعا مانگی، بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پورے پاکستان، ملک کے معاشی استحکام اور خصوصا سندھ و کراچی کیلئے دعا مانگی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو کسی کی بری نظر لگ گئی ہے، شہر کو غریب سمجھ کر اب کوئی کراچی کو منہ نہیں لگاتا، دعا ہے کہ اللہ لاہور کو بھی بری نظر سے بچائے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے پیپلزپارٹی سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے، کیونکہ اگر پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کرتی تو پھر ایم کیو ایم اپنے فیصلے لینے میں آزاد ہے، بطور گورنر وزیراعظم شہباز شریف سے تین ملاقاتیں ہوئی ہیں، میں نے وزیراعظم سے بھی یہی کہا ہے کہ پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمدنہیں کررہی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے یقین دہانی کروائی ہے کہ آصف زرداری سے اس حوالےسے بات کریں گے۔
Eik Uneducated Jahil Rundee Tasouri key harami nazarr..lug gaie.Gandowah chup.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پتا نہیں یہ ہمیں کتنا چوتیا سمجھتے ہیں
متحدہ نا ہوئی ہیرا منڈی کی رانڈ ہو گئی۔ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی وقت بھی شلوار اتار کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ پہلے کراچی برباد کیا اب رنڈی رونا چل رہا ہے؟
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
نظر نہیں پورے مُلک کو مِل کر چور لگ گئے ہیں۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جئسے منحوس قاتل سے بری نظر اور کس کی ہوسکتی ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
20kamrantessorikarachikonzrlggai.jpg

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں تمام دوستوں کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے، اس میں کافی حد تک کامیابی بھی مل چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہور کے دورے کے دوران حضرت عثمان علی ہجویری کے مزار پر حاضری دی اور دعا مانگی، بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پورے پاکستان، ملک کے معاشی استحکام اور خصوصا سندھ و کراچی کیلئے دعا مانگی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو کسی کی بری نظر لگ گئی ہے، شہر کو غریب سمجھ کر اب کوئی کراچی کو منہ نہیں لگاتا، دعا ہے کہ اللہ لاہور کو بھی بری نظر سے بچائے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے پیپلزپارٹی سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے، کیونکہ اگر پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کرتی تو پھر ایم کیو ایم اپنے فیصلے لینے میں آزاد ہے، بطور گورنر وزیراعظم شہباز شریف سے تین ملاقاتیں ہوئی ہیں، میں نے وزیراعظم سے بھی یہی کہا ہے کہ پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمدنہیں کررہی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے یقین دہانی کروائی ہے کہ آصف زرداری سے اس حوالےسے بات کریں گے۔
پھر تو تیرے جیسے پلے ہوے سانڈ کا صدقہ لازم ہو جاتا ہے