کراچی : پولیس اہلکار اپنے 4 بچے بیچنے کے لیے کراچی پریس کلب پہنچ گیا

karachi11h1h1.jpg

ملک کا ہر طبقہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شدید پریشان ہیں جس کے اثرات اب سرکاری ملازموں تک بھی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، معاشی حالات سے پریشان ایک پولیس اہلکار اپنے حالات سے تنگ آ کر اپنے بچوں کو بیچنے کے لیے مجبور ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی کی سینٹرل جیل میں ڈیوٹی کرنے والا ایک سپاہی وحید معاشی حالات سے تنگ آکر اپنے بچوں کو فروخت کرنے کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر پہنچ گیا۔

سپاہی وحید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے 3 مہینوں سے مجھے تنخواہ ادا نہیں کی جا رہی، میرے 9 بچے ہیں جن میں سے 4 کو فروخت کرنے کے لیے لایا ہوں۔

لانڈھی جیل میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہا تھا، میں پولیس کوارٹر میں ہی رہائش پذیر ہوں تاہم سپرنٹنڈنٹ جیل نے مجھے سینٹرل جیل میں ٹرانسفر کر دیا اور تنخواہ بھی رکی ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار وحید نے الزام عائد کیا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے مجھے سینٹرل جیل سے ٹرانسفر کرنے کے بعد پچھلے 3 مہینے سے تنخواہ بھی بند کر رکھی ہے اور مجھے کہا جا رہا ہے کہ فوری طور پر سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کر دوں۔

سپاہی وحید نے بتایا کہ فوری طور پر اپنے لیے رہائش کا بندوست نہیں کر سکتا کیونکہ میرے پاس اتنی رقم موجود نہیں ہے۔

وحید کا کہنا تھا کہ میں رات کے اوقات میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور میری غیرموجودگی میں میرے گھر والوں کو پریشان کیا جا رہا ہے، میرے گھر والوں کو پریشان کرنے کے لیے انہیں برا بھلا کہا جاتا ہے۔

سپاہی وحید کا سپریم کورٹ آف پاکستان اور اعلیٰ افسران سے اپیل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیا جائے اور میری تنخواہ بحال کی جائے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے بچوں کے ساتھ اگر بیوی بھی بیچنی ہے تو میں خرید کیت لیتا ہوں۔۔ بے غیرت پھدستانی
جن خاکی حرامیوں ، ایم کیو ایم پھدستانیوں اور بھٹواریوں کی وجہ سے یہاں تک پہنچے ہو ، مرنے سے پہلے انہیں ٹھوکو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس حرکت پر اب یہ غریب اپنی نوکری سے بھی جائے گا
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اگر اوقات نہیں تھی تو اتنے بچے پیدا کیوں کئے؟ پیدا کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا کہ بچوں کو پالنے کی حیثیت ہے بھی یا نہیں؟ جس اللہ کے بھروسے تم نے بچے پیدا کردیئے جاؤ اسی سے رزق مانگو، سڑکوں پر اپنے بچوں کو کھڑا کرکے ذلیل مت کرو۔۔ ایسے لوگوں پر ہرگز ترس نہیں کھانا چاہئے جو اپنے مسائل کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔ یہ شخص اپنے بچوں کا بھی مجرم ہے، ایک تو ان کو پال نہیں سکتا، دوسرا سڑکوں پر کھڑاکرکے ان کی عزتِ نفس مجروح کررہا ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اپنے بچوں کے ساتھ اگر بیوی بھی بیچنی ہے تو میں خرید کیت لیتا ہوں۔۔ بے غیرت پھدستانی
جن خاکی حرامیوں ، ایم کیو ایم پھدستانیوں اور بھٹواریوں کی وجہ سے یہاں تک پہنچے ہو ، مرنے سے پہلے انہیں ٹھوکو

یوتھیے خود تو بلوں سے باہر نہیں نکلتے اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں۔ یوتھیو! جتنا مرضی تڑپ لو تمہارا باپو جیل کے اندر ہی سڑے گا۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اوقات نہیں تھی تو اتنے بچے پیدا کیوں کئے؟ پیدا کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا کہ بچوں کو پالنے کی حیثیت ہے بھی یا نہیں؟ جس اللہ کے بھروسے تم نے بچے پیدا کردیئے جاؤ اسی سے رزق مانگو، سڑکوں پر اپنے بچوں کو کھڑا کرکے ذلیل مت کرو۔۔ ایسے لوگوں پر ہرگز ترس نہیں کھانا چاہئے جو اپنے مسائل کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔ یہ شخص اپنے بچوں کا بھی مجرم ہے، ایک تو ان کو پال نہیں سکتا، دوسرا سڑکوں پر کھڑاکرکے ان کی عزتِ نفس مجروح کررہا ہے۔
جیسے تو بوٹ پالش کر
کے یہی کام کرتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے خود تو بلوں سے باہر نہیں نکلتے اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں۔ یوتھیو! جتنا مرضی تڑپ لو تمہارا باپو جیل کے اندر ہی سڑے گا۔۔
🥾 👅
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے خود تو بلوں سے باہر نہیں نکلتے اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں۔ یوتھیو! جتنا مرضی تڑپ لو تمہارا باپو جیل کے اندر ہی سڑے گا۔۔
اور تم اپنے پانچ مرلے کے گھر میں اپنے گھر والیوں کی کمائی کھاتے ہوۓ کُتے کی موت کرو گے، کاذب دہریے
 
Back
Top