کراچی کے عوام نےایم کیو ایم کی آوازپر لبیک کہتے ہوئےانتخابات کابائیکاٹ کیا

5aminulhaqoycott.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم کی آوازپرلبیک کہتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بلدیاتی انتخابات کے دوران سنسان پولنگ کیمپ کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا، ہم نے یہ پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کال پر کراچی کے عوام نے بھرپور طریقےسے لبیک کہا ، ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی سوچ پر آگے بڑھتی ہے ، اسی لیے ہم احتجاجا الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی اور حیدرآباد میں صرف 2 سے 3 فیصد ٹرن اوور رہا۔

https://twitter.com/x/status/1614527960773713921
انہوں نے مزید کہا کہ جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر کراچی کے عوام ہمارے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ آج کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے تھے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
woh toh theek hai bhai sahib- lekin Karachi walay kissi koh toh support karain aur ghar say niklain!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
MQM PDM say naraz ho kar bhi PDM k sath hai. Lolzzzzz.

Kese kar letay hai dramay. It seems that they are doing politics with an understanding with PDM and their handlers. Inki demands meet hogai toh phir politics kis bat par karengay.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
5aminulhaqoycott.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم کی آوازپرلبیک کہتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بلدیاتی انتخابات کے دوران سنسان پولنگ کیمپ کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا، ہم نے یہ پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کال پر کراچی کے عوام نے بھرپور طریقےسے لبیک کہا ، ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی سوچ پر آگے بڑھتی ہے ، اسی لیے ہم احتجاجا الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی اور حیدرآباد میں صرف 2 سے 3 فیصد ٹرن اوور رہا۔

https://twitter.com/x/status/1614527960773713921
انہوں نے مزید کہا کہ جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر کراچی کے عوام ہمارے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ آج کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے تھے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔
Prostitute ke bhi standard hotey hein lekin.......MQM ka koi standard nahi...ye prostitute se bhi burey hein....
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
5aminulhaqoycott.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم کی آوازپرلبیک کہتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بلدیاتی انتخابات کے دوران سنسان پولنگ کیمپ کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجا بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا، ہم نے یہ پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کال پر کراچی کے عوام نے بھرپور طریقےسے لبیک کہا ، ایم کیو ایم اپنے ووٹرز کی سوچ پر آگے بڑھتی ہے ، اسی لیے ہم احتجاجا الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی اور حیدرآباد میں صرف 2 سے 3 فیصد ٹرن اوور رہا۔

https://twitter.com/x/status/1614527960773713921
انہوں نے مزید کہا کہ جعلی حلقہ بندیوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر کراچی کے عوام ہمارے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ آج کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد کیے گئے تھے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔
ye shakal se nahasi lagte hey