RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

کل خان صاحب نے علی ترین کو لودھراں سے ٹکٹ دینے کے سوال پر کہا کہ یہ موروثی سیاست نہیں یہ بیسٹ کینڈیڈیٹ کی سلیکشن ہے - اس سے پتا چلتا ہے کہ خان صاحب کے پاس اس بات کا کوئی جواب موجود نہیں -
حقیقت میں موصوف بہت مایوس ہوں گے اس فیصلے پر کیوں کہ اصولی سیاست کا جو پاجامہ پہلے ہی تار تار ہوا پڑا تھا اس کا آخری اور سب سے اوپر والا حصہ موروثی سیاست کی نفی تھا -
اب اس کے پھٹ جانے کے بعد نظارے صاف نظر آیں گے - خان صاحب نے کیوں اس پاجامے کا آخری حصہ بھی پھاڑ کے پرے پھینک دیا - آج کتنے ہی وڈے وڈے انصافی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں - جس کسی میں کچھ جرات ہے وہ اس معاملے اپنا کاں چٹا ثابت کرنے کی انتھک محنت میں ہے
کیوں کیا خان صاحب نے کیوں --- جبکہ ایلکشن میں صرف چھے مہینے رہ گئے تھے - اسمبلی کی ویسے ہی موصوف کی نظر میں کوئی حقیقت نہیں تو پھر کیوں
میری ناقص راے میں لودھراں کا الیکشن خان صاحب نے اپنے لئے لائف ڈیتھ کا مسلہ بنایا ہوا ہے - ان کو پتا ہے کہ یہ سیٹ ان کی نہیں اور یہ سیٹ ترین صاحب کی بے انتہا حلال کی دولت سے حاصل ہوئی تھی (حلال اس لئے کہ خان صاحب کے حولے کے اندر ہے ) - اب ترین اپنی تجوری صرف اپنے بیٹے پر ہی کھولے گا - اگر خان صاحب یہ سیٹ ہار جاتے ہیں تو یہ ان کے سارے کیے کراۓ پر پانی پھیر دے گا -
لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو جایں گے کہ ماجرا کیا ہے کیا دھاندھلی کا سوانگ نکلی تھا یا خان صاحب خود ہی نکلی ہیں - یہ سیٹ اس امپریشن کے لئے بہت ضروری ہے جو خان صاحب کو اقتدار کی طرف لے جا سکتا ہے - تو جناب آج موصوف بہت دل برداشتہ ہوں گے اور کیہ رہے ہوں گے
ہاۓ نی کرسیے ----- تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا

- Featured Thumbs
- http://dreamicus.com/data/throne/throne-02.jpg
Last edited by a moderator: