کرپشن بے نقاب کرنے کی سزا؟ زعیم لغاری لاپتہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
زعیم لغاری، مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی۔ کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سے اغوا ہیں، کہ انہوں نے حکومتِ وقت کی کرپشن پر آواز اٹھائی۔ سب ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1886441211432734971
 

Back
Top