TemptationQ
Senator (1k+ posts)

کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے- 16 مارچ آئی اور چلی گئی
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے؟
میں ڈھونڈ رہا ہوں اس نجومی کو جس نے پچھلے ماہ اسی فورم پر کہا تھا
کہ سولہ مارچ کے بعد عمران خان جیل میں نہیں رہے گا۔
تجھے چیزہ لینے کے صرف قوم یوتھ اور ان کا مہاتما ہی ملا تھا
جا اوئے نجومی تیرا ککھ نا رہے در فٹے منّہ
جس برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/MTQK0Vr3dwI/maxresdefault.jpg