کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان​

212020342bd9ce5.webp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار مہینے تو بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے، اگر دو مطالبات مانتے ہیں تو اتوار سے زرمبادلہ نہ بھیجنے کی کال واپس لے لیں گے۔

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب یہاں سے سزا ہوتی ہے تو ہائی کورٹ سے ریلیف مل جاتا ہے، القادر ٹرسٹ کا کیس ہائی کورٹ جائے گا جس میں چھ مہینے لگ سکتے ہیں، اگلے تین سے چار مہینے تو بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے۔


علیمہ خان نے کہا کہ جو 26 نومبر کو احتجاج میں گرفتار ہوئے ان پر مزید مقدمات بنائے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے دو مطالبات ہیں، لیکن حکومت کی نیت نہیں کہ لوگوں کو رہا کیا جائے، 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دو مطالبات مانتے ہیں تو اتوار سے زر مبادلہ نہ بھیجنے کی کال واپس لے لیں گے، اگر مطالبات نہیں مانتے تو ہم اوورسیز کو کہیں گے زرمبادلہ نہ بھیجیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں ہے، کل کال پر عمل شروع کردیا جائے۔

حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو سول نافرمانی کی کال واپس لے لیں گے، شعیب شاہین

پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین نے بھی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے توشہ خانہ کیس میں عدالت کو کہا ہے کہ پہلے دیگر کیسز سنیں، آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف مقدمات کو نہیں سن رہے، لیکن بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات فاسٹ ٹریک پر چل رہے ہیں۔

شعیب شاہین نے کہا کہ نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی ہے، لیکن ایف آئی اے اور نیب بھی خاموش ہے، بانی پی ٹی آئی کا کیس سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں، القادر ٹرسٹ میں کوئی نقصان نہیں ہوا، پاکستان کو 190 ملین پاونڈ ملے اور بانی پی ٹی آئی کو ملزم بنا دیا گیا، حسن نواز نے پراپرٹی ٹائیکون کو 9 ارب کی پراپرٹی 18 ارب روپے میں بیچی، لیکن 9 ارب روپے رشوت دینے پر کوئی کیس نہ بنا کوئی رپورٹ سامنے آئی۔

شعیب شاہین نے کہا کہ وہ جج جو بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتے ہیں ان کو نوازا جاتا ہے، 26 نومبر کو قتل عام ہوتا ہے اور ریاست پاکستان آج تک خاموش ہے۔

شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے جو مسنگ پرسنز مل چکے ہیں ان کو سامنے لائیں، اسنائپر کے زریعے گولیاں ماری گئی ہیں، ملزمان کو رہا کریں اور جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔

شعیب شاہین نے کہا کہ اگر حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو سول نافرمانی کی کال واپس لے لیں گے، اگر اتوار تک ہماری بات نہ مانی گی تو اوورسیز اتوار سے پیسے نہیں بھیجیں گے۔

شعیب شاہین کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے خود کو فواد چوہدری سے لاتعلق کیا ہے، جو بھگوڑے ہوگئے ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق
نہیں ہے۔


 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan ka state ke khilaaf bari jang ka aghaaz. Let's see goberseas youthiye Imran khan se loyality نبھاتے hain ya pehle ke tarha remittances bhejte rehte hain.
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ڈنگر نیازی اب جیل میں بیٹھا فرسٹریٹ ہورہا ہے، اس لئے کبھی سول نافرمانی کی چول مارتا ہے اور کبھی ریمٹنس روکنے کی بونگی مارتا ہے۔ اسکو بھی پتا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔ مگر اب ڈنگر نیازی کے ہاتھ میں کچھ رہا نہیں۔ ڈی چوک پر تو یوتھیوں کے پچھواڑوں پرگولیاں مار کر فوج نے بھگادیا، اب کوئی باہر نکلنے والا نہیں اور نیازی کو نظر آرہا ہے کہ باقی عمر جیل میں ہی گزرے گی۔

نیازی کو چاہئے کہ اب تسبیح پکڑ لے اور اللہ ہو، اللہ ہو کرتے باقی عمر گزاردے۔ ویسے بھی بڈھے کے پاس دن ہی کتنے بچے ہیں۔۔۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
When we have corrupt, compromised, and boot-licking undemocratic morons like PMLUN & PPP, then the fascist generals get the opportunity to use these puppets to thier advantage and interfere in all state matters.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
lol

Wasn’t this tried in the beginning of this year as well ??

Miserably failed

What losers these folks are

Worse than Indian cry babies
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Following the unjust military trials of civilians, I hope for increased military sanctions on Pakistan.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lol

Wasn’t this tried in the beginning of this year as well ??

Miserably failed

What losers these folks are

Worse than Indian cry babies
یہ عمران خان کی "اوقات ٹیسٹ" ہے یار
قسم سے میرا بہت دل کرتا ہے کہ یہ تجربہ کر ہی لیں ایک مرتبہ
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے بھگوان کی پراتھنا کر ننگا ہو کے -- شاید شنوائی ہو جاۓ
In Baigharton ka Pakistan say koeee laina Daina Nahen hay

yeh sirf Pakistan ku Bud Doaaa he day saktay hain

Why they curse us when their own strategies failed for them
 

Back
Top