کوئی مانے یا نہ مانے، سوشل میڈیا کا امپیکٹ تو بنا ہے,منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"کوئی مانے یا نہ مانے، سوشل میڈیا کا امپیکٹ تو بنتا ہے۔ اس معاملے میں جو سرپرائز فیکٹر ہے اس میں دونوں فریق ایک دوسرے کیلئے ہیں، آج جتنی اسٹیبلشمنٹ میں سختی اور برہمی ہے تو دوسری طرف سے بھی سرپرائز ہے کہ آج تک جو تحریک انصاف یا عمران خان نے کیا ہے وہ بھی کسی اور نے نہیں کیا"۔منیب فاروق

ایک خاص ادارے کے سربراہ سے بڑی مثبت گفتگو ہوئی۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1911605830996168726
 

Back
Top