insaan
MPA (400+ posts)

???? ????? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ???? ???? ?? ?????
http://www.express.pk/story/132207/
<strong><u><font size="5"><span style="color:#0000ff;"><font size="4">
Last edited:
This is the first gift of Nawaz Regime to Saudia Arabia lets get ready to many such gifts everyday .........................
ہم لوگ کِتنے آرام سے کیسے کیسے قابل وکیلوں، ڈاکٹروں کو اپنے فِرقہ وارانہ تعصب کی نذر کر دیتے ہیں۔
اگر کِسی ڈاکٹر نے بھی آپریشن کی میز پر بے سُدھ مریض کا اُسکے فِرقے کی بنُیاد پر آپریشن سے انکار کر دیا
یا
پھر آپریشن کی آڑ میں "جہاد" کر دیا تو دُنیا کیسی ہو جائیگی؟؟
اس قتل کو بھی متحدہ نے فرقہ واریت کا رنگ دیا تھا
سبط جعفر کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سامنے لایا جائے،حسن نقوی
![]()
کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ جب عوام کے محافظ ہی قاتل بن جائیں تو عوام کس سے امان کی امید رکھیں۔
حکمرانوں کیلیے لمحہ فکریہ ہے کہ ان کے ماتحت اداروں میں ایسے ملازمین موجود ہیں جو بیگناہ انسانوں کے قتل میں ملوث ہیں، پروفیسرسبط جعفر زیدی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو منظرعام پر لایا جائے، وہ وحدت ہائوس میں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے کہا کہ وزارت داخلہ سیکیورٹی اداروں میں مو جود قاتلوں کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی عمل میں لائے تاکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کر نے والے اداروں پر دوبارہ عوام کا اعتماد بحال ہوسکے، دریں اثنا علامہ صادق رضا تقوی نے کہا ہے کہ ارشد عباس نقوی کا قتل شہر قائد کے پرامن ماحول کو دوبارہ خراب کر نے سازش کا حصہ ہے
http://www.express.pk/story/132083/
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|