کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، فوجی افسر سمیت پانچ اہلکار شہید

19balochattacks.jpg

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف مقامات پر تین دستی بم حملے ہوئے ہیں جبکہ کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے تین دستی بم حملے ہوئے ہیں،جس 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے چالو باؤڑی میں واقع ایک پولیس چوکی پر ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار،ایک بچے سمیت 8 افراد زخمی ہوئے، ایک واقعہ امیر محمد دستی پولیس اسٹیشن کے سامنے پیش آیا ، پولیس اسٹیشن کے سامنے 2 دستی بم پھینکے جن میں سے ایک پھٹ گیا ، پولیس اور بم ڈسپوزیبل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر دوسرے دستی بم کو ناکارہ بنایا، اس واقعہ میں خاتون سمیت 4 فراد زخمی ہوئے۔

تیسرا واقعہ بلوچستان حب کے علاقے تھانہ صدر کے قریب کھڑی ایک موٹرسائیکل میں دھماکہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب کوہلو میں پاک فوج پر کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں ایک فوجی افسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1607083274291273728
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے فوجی جوانوں میں کیپٹن فہد، لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون شامل ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ہماری ملٹری لیڈر شپ اس ملک کو لے کر بیٹھ گئی ہے پتہ نہیں ان میں کون سا مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ ہے پڑوسی دشمن بنا رکھے ہیں اور عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
After giving basis to Americans only a fool General can expect peace in Pakistan. Baicharey ghareeboon ke bachey phir se marein ge aur harami Generals millions mein khalein ge.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Azam swati poor bloody civilians

In matiullah Janon ka bus sirf civilians per nikalta hai

Dollar khor harami jernail
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہماری ملٹری لیڈر شپ اس ملک کو لے کر بیٹھ گئی ہے پتہ نہیں ان میں کون سا مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ ہے پڑوسی دشمن بنا رکھے ہیں اور عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے

مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ یہ ہے کہ انہوں نے ابھی تک انگریزوں کی غلامی نہیں چھوڑی کیونکہ انکے پہلے جرنیل انگریز ہی تھے اور انکی تربیت انہوں نے ہی کی ہے ۔۔ جب تک وہ تربیت تبدیل نہیں ہوتی، ان سے یہ ڈیفیکٹ نہیں نکلنا اور پاکستان نے ترقی نہیں کرنا ۔۔
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry for the loss of beautiful lives .....

Laantain on top brass and matiullah jaan jernails ... their greed and fked up brain due to drills is causing our country all this ..
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
ہماری ملٹری لیڈر شپ اس ملک کو لے کر بیٹھ گئی ہے پتہ نہیں ان میں کون سا مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ ہے پڑوسی دشمن بنا رکھے ہیں اور عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے
Dollars ke chamak.....