https://twitter.com/x/status/1903428476553642368
کیا واقعی سپریم کورٹ کی حیثیت چپڑاسی جیسی رہ گئی ہے؟
اسلام آباد میں مقامی افراد کی زمینیں زبردستی چھیننے اور معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مقدمہ، 50 سال بعد سی ڈی اے معاوضے دینا تو دور سپریم کورٹ کو جواب ہی دینےسےانکاری ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور ڈائریکٹر لینڈ ثانیہ پاشا کو جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے 3 فروری کو 15 روز میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا، دو نوٹسز بھی جاری کیے لیکن مجال ہے کہ سی ڈی اے حکم مانے !!!
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا صرف وزیر داخلہ کو جواب دیتے ہیں باقی لوگ پورا دن صرف انتظار کرتے رہتے ہیں۔۔۔