کیا واقعی لاہور میں چھوٹا گوشت 1362 روپے کلو ہے؟

goah11i1h.jpg

مریم نواز کی پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے اشیائے ضروری کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور گوشت کی قیم بھی بہت نیچے آگئی ہے ۔سوشل میڈیا پر ن لیگ کے اکاؤنٹس بکرے کے گوشت کی 1362 روپے فی کلو قیمت کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس پر خود لاہوری بھی حیران پریشان ہیں, ایکس پر درست قیمت بتادی کہا حقیقت اسکے برعکس ہے، لاہور میں چھوٹا گوشت 2200 روپے سے 2400 روپے کلو تک ہے، بیف 1100 اور 1200 روپے جبکہ قیمہ 1300 روپے ہے

صحافی عمران میر نے لکھا ویسے تو گھر کے لیے گوشت کی خریداری ہمیشہ خود کرتا ہوں، ریٹس معلوم ہی تھے لیکن پھر بھی آج بازار جاکر مٹن اور بیف کے ریٹس پوچھے مٹن 2200 روپے کلو سے 2400 روپے فروخت ہورہا ہے۔ بیف 1100 اور 1200 روپے جبکہ قیمہ 1300 روپے ہے۔ آپ اپنے اپنے علاقوں کے ریٹس ایمانداری سے بتاسکتے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1799706758140870709
ایک صارف نے بتایا یقیناً یہ قیمت بھی اسی بازار کی ہے جہاں سے مریم نواز کا 800 روپے کا سوٹ ملتا ہے۔باقی دیکھ لینا یہ 1362 روپے کلو والا مٹن کُتے کا گوشت نہ ہو
https://twitter.com/x/status/1799434662139617546
راو مختار نے لکھایہ اشتہار اصل میں عید کے گوشت کیلئے ہے,ورنہ اس ریٹ پہ مٹن پنجاب کیا پورے پاکستان میں کہیں دستیاب نہیں.
https://twitter.com/x/status/1799447911161372908
ایوب سرفراز نے لکھا کس ملک کے یہ قیمتیں آپ نے لکھی ہیں بھائی سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں بڑا گوشت 1000روپیہ چھوٹا 2000روپے میں فروخت ھورہا ھے انتظامیہ غائب.
https://twitter.com/x/status/1799321989691437221
محمد حیات نے لکھا یہ مریم بی بی والا چھوٹا گوشت کہاں مل رہا بھائی ؟پلیز کوئی رہنمائی فرمائے.
https://twitter.com/x/status/1799459144950571020
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

چلو اسی بہانے آوارہ کتوں میں تو کمی ہوگی ، کسی قصائی کی دوکا پر راجہ راول بھی الٹا لٹکا ہوا نظر آ جائے گا
 
Master

Voter (50+ posts)
ہوا سکتا ہے کہ جس قصائی سے گوشت لیتبی ءے وہ اس کو کھوتی کا گوشت 1300 میں دیتا ہو -
 
Back
Top