News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849027064201945224
سپریم کورٹ میں اپیل یا کیس دائر کرنے کی سرکاری فیس 5 ہزار روپے ہے۔26 ویں آئینی ترمیم کے دستاویزات میں 50 ہزار اور 10 لاکھ کا ذکر ضرور ہے لیکن اس کا تعلق سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی اپیل کی فیس سے بالکل نہیں،اس کا مطلب ہے کہ عدالت عظمیٰ 10 لاکھ سے کم مالیت کے کسی بھی دعوے پر سماعت نہیں کرے گی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6nY0441/1fackrshhchekcjc.png
Last edited: