battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی بچاؤ کا راستہ موجود ہے ؟ جی ہاں بالکل موجود ہے ۔کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ اس گند میں ملک کو ہم سب نے مل کر دھکیلہ ہے۔ سب کو توبہ تائیب ہونا پڑیگا۔ مل کر بیٹھنا پڑیگا۔ عمران خان، نواز شریف، زرداری صاحبان کو ایک دوسرے کا مینڈیٹ ماننا ہو گا۔
آئین کی بگڑی صورت کو دوبارہ سنوارنا ہو گا۔ ہر ادارے کو واپس اپنے کام پہ پوری توجہ دینا ہو گی۔ ایک گرینڈ ڈائیلاگ کے بعد آئیندہ کا لائیحہ عمل بنانا ہو گا۔ کسی کو مائینس نہ پہلے کیا جا سکا، نہ ہی اب ممکن ہے۔ جتنی جلد یہ بات سمجھ لیں اتنا ہی بہتر ہے۔ اور تباہی کا سفر ختم کر کے ترقی کا سفر شروع ہو سکتا ہے۔دعا گونعیم لودھی
https://twitter.com/x/status/1899737260678959526

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/j2TDxNDS/naeem.jpg