کیا گارنٹی ہے اگلے الیکشن صاف شفاف ہوں گے؟جاویدلطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف نئے انتخابات کی بات کرتی ہے، کیا گارنٹی ہے اگلے الیکشن صاف شفاف ہوں گے؟ کیا گارنٹی ہے 2024 نہیں دہرایا جائے گا؟ میاں جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1880680162884509929
آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں تو بیک ڈور چینل بند کریں، جاوید لطیف کی تہلکہ خیز گفتگو
https://twitter.com/x/status/1880701040397558109
"فارم 47 کی پیداوار خیبرپختونخوا حکومت بھی ہے،ہم بھی 8 فروری کو یوم سیاہ ۔۔۔۔۔"
جاوید لطیف کی اہم گفتگو
https://twitter.com/x/status/1880699324881137738
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


تیرا گاڈفادر گنجا چور دفع ہو جائے تو شاید ہو جائیں
 

arain

Councller (250+ posts)
شاعر پیشین گوئی کر رہا ہے کہ کیا پتہ اگلی بار پھر ہم ہی آجائیں۔
 

Back
Top