RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جیسی باتیں مبینہ طور پر دونلڈ لو نے بند کمرے میں کی ہیں - ایسی باتیں تو یہاں امریکی صدر کھل کے کر رہا ہے
اندازہ لگاؤ اس سے پہلے کتنے ہی دھمکی آمیز سائفر آے ہوں گے
کیا کسی نے ان کو اپنی مشہوری کے لئے استمعال کیا ؟
کیا اس جرم کی پاداش کسی باجوۓ نے منتخب حکومت نہیں گرائی ؟
کسی کو کوئی تقریریں کرتا اور کاغذ لہراتا ہوا یاد ہے ؟

یہ فرق ہوتا ہے ایک سٹیٹس میں اور ایک مصلی میں
سٹیٹس مین - اپنی حب الوطنی میں سفارتی آداب کو سامنے رکھتا ہے اور وطن کی بدنامی اور اس کی سالمیت کو مقدم رکھتا ہے

مصلی - اپنے اقتدار کو مقدم رکھتا ہے اور اپنے ہی وطن کو دنیا بھر میں ذلیل کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam 3rd_Umpire atensari sensible Husaink Siberite Islamabadiya Gul Sher Malik chacha jani Wake up Pak samkhan crankthskunk AbbuJee taban nawaz.sharif
- Featured Thumbs
- https://s1.dmcdn.net/v/9_JDM1UCk6-4bxETS/x1080