کیپ پر 804 لکھنے پر عامر جمال کو 14 لاکھ جرمانہ کیےجانے کا انکشاف

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1900506460343459884
پی سی بی کا قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے

ذرائع کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے لے کر ساؤتھ افریقہ سیریز تک کھلاڑیوں پر33 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے

سب سے بڑا جرمانہ قیدی نمبر 804 کی کیپ پہننے پر عامر جمال کو تقریبا14 لاکھ روپیہ کیا گیا

آسٹریلیا سیریز میں رات ہوٹل دیر سے انے پر سلمان علی اغا صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کو پانچ پانچ لاکھ روپیہ جرمانہ کیا گیا

جبکہ ساؤتھ افریقہ سیریز میں بھی رات ہوٹل دو منٹ لیٹ انے پر سفیان مقیم عثمان خان عباس افریدی اور ایک فاسٹ بالر کو دو دو سو ڈالر جرمانہ کیا گیا

تاہم ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرنے کی خوشی میں یہ دو دو سو ڈالر جرمانہ ان پلیئرز کو واپس کر دیا گیا
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
This trash should be immediately removed from the team. Siasat karne hai jao party join karo...
 

saleema

Senator (1k+ posts)
This trash should be immediately removed from the team. Siasat karne hai jao party join karo...
He's showing solidarity with his cricket hero...a legend....Mochay tum logong ki baybase samajh aati hai...TTs, Pirates, Zardaris waghera pe fakhar, nazriyati, statesman legend honour waghera words jachtay bhi Nahi en choron pe...cringe to even look at PM TT and president 10%.
Long live king Khan 👑
 

Back
Top