کے پی حکومت عمران خان کے نظریے سے مکمل روگردانی کر چکی ہے۔ رضوان غلزئی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان ہمیشہ بلدیاتی حکومتوں کے وکیل رہے ہیں۔ ان کی خیبرپختونخوا حکومت ایک تو بلدیاتی حکومتوں کو فنڈز فراہم نہیں کر رہی، اس پر احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کر رہی ہے۔ کے پی حکومت عمران خان کے نظریے سے مکمل روگردانی کر چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1874437250425278596 @MaleehaHashmey
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
صوبوں میں IG اور چیف سیکرٹری کے عہدے وفاقی حکومت وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے تین ناموں میں سے لگاتی ہے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت فروری میں آئی لیکن 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاق نے وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے ناموں میں سے IG اور CS کا نوٹیفیکیشن نہیں کیاابھی تک نگران دور کے IG & CS لگے ہوئے ہیںجو وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چلتے ہیںخیبر میں PTM پر شیلنگ ہو یا تحریک انصاف کے کارکنان کو پولیس کے ذریعے ہراساں کرنا یا پشاور میں احتجاج پر شیلنگ کرنا یہ سب کچھ انہی IG اور CS کے زیرانتظام پولیس اور ضلعی انتظامیہ کرواتی ہے اور گالیاں صوبائی حکومت کو پڑتی ہیں
https://twitter.com/x/status/1874475976694055364
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This happens when you’re not calling spade a spade. Reality of KP gov is that IG and CS aren’t CMs choice and they operate with instructions from Sector commander rather the CM.PTI leadership must speak up against such tyrannical dealing with protestors and playing ‘goodie goodie’ with boys is damaging vision of Imran Khan.PTI leadership must call for explanation from IG n about time they get officers of their own choice.
https://twitter.com/x/status/1874473042757218457
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Gandapur is army's trojan horse.


He got promotion. Now he is their poodle.
Car Driving GIF by Damian Washington



 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یوتھڑو، اب سمجھ آئی کہ صوبے کا بجٹ کیسے سرپلس میں جا رہا ہے، نہ کوئی عوامی فلاح کا منصوبہ، نہ ہی بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز کی فراہمی، جب خرچہ ہی نہیں ہو گا تو صوبہ سرپلس میں ہی جائے گا نا۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھڑو، اب سمجھ آئی کہ صوبے کا بجٹ کیسے سرپلس میں جا رہا ہے، نہ کوئی عوامی فلاح کا منصوبہ، نہ ہی بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز کی فراہمی، جب خرچہ ہی نہیں ہو گا تو صوبہ سرپلس میں ہی جائے گا نا۔
🥾 👅
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی حکومت بلکل خان کے نظریے کے مطابق چل رہی ہے اور وہ نظریہ ہے پرفارمنس نہیں دینی صرف بیانئے پر ووٹ لینے ہیں - پنجاب میں ساڑھے تین سال تو بلدیہ کے الیکشن تک نہ کرائے گئے - اگر کارکردگی لینی ہوتی تو بزدار محمود خان اور گنڈا پور جیسے وزیر اعلی نہ لگائے جاتے -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھڑو، اب سمجھ آئی کہ صوبے کا بجٹ کیسے سرپلس میں جا رہا ہے، نہ کوئی عوامی فلاح کا منصوبہ، نہ ہی بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز کی فراہمی، جب خرچہ ہی نہیں ہو گا تو صوبہ سرپلس میں ہی جائے گا نا۔
یہی میں بھی یہاں بار بار لکھ رہا ہوں - چلو یہاں پر موجود یوتھئے تو نہ سمجھ ہو سکتے ہیں لیکن ایک صوبے کا وزیر اعلی اتنی سی بات نہیں سمجھتا - ہر تقریر میں کہتا ہے ہماری کارکردگی بہترین ہے کیونکے ہمارا بجٹ سرپلس میں ہے - حکومت خرچ کرتی ہے تو پرائیویٹ سیکٹر بھی خرچ کرتا ہے اور
مارکیٹ میں گردشی پیسہ صوبے اور ملک کی محیشت کو مظبوط کرتا ہے عوام کو روزگار ملتا ہے اور حکومت کو ٹیکس
 

Back
Top