Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور ابھی وزیراعلی رہیں گے، جب مریم نواز اور شہباز شریف جائیں گے تو علی امین گنڈا پور بھی جائیں گے کیونکہ یہ ایک ہی جگہ کے بندے ہیں، ایمل ولی خان
https://twitter.com/x/status/1905306333479666088
شیرافضل مروت کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کیونکہ وہ سنجیدہ بندہ ہے ہی نہیں، باقی پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کی ضرورت نہیں، جب تک عمران خان خود فارورڈ بلاک نہیں بناتے، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی
https://twitter.com/x/status/1905312680535359932