گواہان سے پہلے ججز قرآن پر حلف دیا کریں،فیصلہ انصاف پر کریں گے:حامد رضا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1704759065417519228

ایک تجویز ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز کو عدالتی کاروائی کے لئے فیصل مسجد میں بٹھایا جائے اور روسٹر پر قرآن پاک کو آئین پاکستان کے ساتھ رکھا جائے اور گواہان سے پہلے ججز قرآن پر حلف دیا کریں کہ وہ جو بھی فیصلہ دیں گے انصاف کے تقاضوں کے مطابق دیں گے ۔ ابھی یہی ایک صورت رہ گئی ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے کونسا اپنے حلف کی پاسداری کر کر کے تھک چکے ہیں؟؟
یہ لوگ ہر روز اپنے حلف کو توڑتے ہیں نیا حلف ان کو کیسے انسان بنا دے گا؟؟؟
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
In this situation judges ny mafia sy Qasam break up k paisye bhi extra charge krnye Han k 60 people KO Khana khilana ha aur haramzadgi phir bhi Nahi chorni
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
قرآن کی فریاد
طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں
تعویذ بنایا جاتا ہوں ، دھودھو کے پلایا جاتا ہوں

جزدان حریر وریشم کے ، اور پھول ستارے چاندی کے
پھر عطر کی بارش ہوتی ہے ، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں

جس طرح سے طوطے مینا کو ، کچھ بول سکھاے جاتے ہیں
اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ، اس طرح سکھایا جاتا ہوں

جب قول وقسم لینے کے لیے ، تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے ، ہاتھوں پہ اُٹھایا جاتا ہوں

دل سوز سے خالی رہتے ہیں ، آنکھیں ہیں کہ نم ہوتی ہی نہیں
کہے کو میں اک اک جلسہ میں ، پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں

نیکی پہ بدی کا غلبہ ہے ، سچائی سے بڑھ کر دھوکا ہے
اک بار ہنسایا جاتا ہوں ، سو بار رولا یا جاتا ہوں

یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے ، قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مھجے رسوا کرتے ہیں ، ایسے بھی ستایا جاتا ہوں

کس بزم میں مجھ کو بار نہیں ، کس عُرس میں میری دُھوم نہیں
پھر بھی میں اکیلا رہتا ہوں ، مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں

ماہر القادری​
 

Back
Top