گھاس کیوں کھائی؟ درندہ صفت شخص نے بھینس کی زبان کاٹ دی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
درندہ صفت رکشے والے نے بھینس کی زبان کاٹ دی۔

سرگودھا: شاہپور شہر کے علاقہ جلالپور جاگیر کے محمد نذیر نامی شخص ریلوے پھاٹک پر بھینسیں چرا رہا تھا بھینس نے غلطی سے رکشے پر موجود گھاس کو کھا لیا ۔
https://twitter.com/x/status/1812674510677516321
اس پر بلال فقیر نامی رکشے والا طیش میں آگیا اور اس نے بھینس کی زبان بے دردی کے ساتھ پٹھے کاٹنے والی دارنتی سے کاٹ دی۔
GSfpw-Wb-Xs-AApj-Tx.jpg
 

Back
Top