Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے ڈیڑھ ماہ میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ائیرکنڈیشنرز میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں مبینہ طور پر سولہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ٹیکنیشنز اور انجینئیر اے سی میں بھری جانے والی ایک نئی گیس
R-32
کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔
ہم متعلقہ حکام کو جگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس سلسلے میں مکمل تحقیقات کر کے اے سی بنانے والی کمپنیوں کے لیے کوئی پالیسی وضع کی جائے تاکہ آئیندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔
اگر آپ کے علم میں بھی ایسا کوئی واقعہ ہے تو ازراہِ کرم 0321-2229995 پر تفصیلات فراہم کریں۔
https://twitter.com/x/status/1822667975268380968
فیصل آباد : ڈیڑھ ماہ کے دوران اے سی پھٹنے کا تیسرا واقعہ ملکھانوالہ میں فوٹوگرافر کی دکان میں لگا ہوا اے سی پھٹ گیا دکان میں کوئی شخص موجود نہ ہونے سے جانی نقصان نہیں ہوا اے سی پھٹنے کے تین واقعات میں اب تک 14 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1821105160363430162
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vEcDOUp.jpeg