Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"پاکستانی ٹیم کو ایسا بیٹر مل گیا ہےجو اس ٹیم کو بحران سے نکال سکتا ہے اور وہ ہے مریم وہ جو چھکا مارتی ہیں تو گیند بوہے باریاں نالے کنداں ٹپ کےکھیتوں میں گرتا ہےآپ متاثرین کا اندازہ کریں کہ وہ عمران خان کےکرزمے سے باہر نہیں نکل سکتے کرکٹ میں بتا رہے ہیں کہ ہم بھی چھکا مار سکتے ہیں "۔ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1894694980888994110
جب امریکہ میں ہم انڈیا سے ہارے تو محسن نقوی نے کہا کہ اب سرجری ہورہی ہے کوئی سرجری نہیں ہوئی
محسن نقوی جہاں میچ ہوتا ہے وہاں پہنچتے ہیں لیکن سوال یہ ہے وہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پہنچتے ہیں یا اپنی زاتی تشہیر
اب پلان بنایا جا رہا ہے کہ یہ سارا ملبہ کسی اور پر ڈالا جاۓ
https://twitter.com/x/status/1894734346709504472
عمران خان سے لندن میں ملاقات ہوئی، انہیں بتایا کہ ریٹائر ہو رہا ہوں، عمران خان نے کہا تم ایسا نہیں کر سکتے، پوچھا کیوں تو بولے اگلے سال پاکستان بھارت آئے گا، میں نے اُس بھارتی ٹیم کو ہرانا ہے جس میں تم ہو۔ سنیل گواسکر
https://twitter.com/x/status/1894997958271095103