https://twitter.com/x/status/1725738428065583602
بڑی خبر ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدم موجودگی میں ( اسی روز ارجنٹ آنے والے پٹیشنز کو اسی روز مقرر کرنے بنچ تشکیل اور اسی روز سماعت کے لیے ) بنچز تشکیل اور کیس مارکنگ کی بات ایسے آگے بڑھی کہ پھر بھی آگے بڑھ نا سکی کیوں ؟
چیف جسٹس نے بنچ تشکیل کا اختیار پھر بھی اپنے پاس ہی رکھا ہے کوئی اختیار ریگولیٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ذرا پڑھیںاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں بنچز کی تشکیل کیس مارکنگ سے متعلق رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری سے اہم سرکلر جاری کیا ہے
جس کے مطابق " چیف جسٹس کی عدم دستیابی پر ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل "بنچز تشکیل" کے لیے چیف جسٹس سے ہدایات (ٹیلی فونک) لیں گے ان پر عمل کریں گے اور چیف جسٹس کے کسی بھی صورت میں چھٹی پر ہونے کے باعث ہائیکورٹ میں دستیاب جو بھی سینئر جج ہو گا وہ ارجنٹ نیچر کے کیس کی (صرف) " مارکنگ " کرے گا "یاد رہے جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل شیر افضل مروت کے کیس میں چیف جسٹس اختیار ریگولیٹ کرنے کی سفارش کی تھی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/44DDv5t/jari-aaa.jpg