ہمارا احسان ہے کہ ہمارے ووٹوں سے ن لیگ کی حکومت کھڑی ہے،شرمیلا فاروقی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم ووٹ نہ دیں تو یہ بجٹ پاس نہیں کرواسکتے، یہ بات کرکہ ہم پر احسان نہ کریں، یہ ہمارا احسان ہے انکے اوپر کہ ہمارے ووٹ سے ان کی حکومت کھڑی ہے۔ شرمیلا فاروقی کا حکومت کو دوٹوک جواب
https://twitter.com/x/status/1908599607015464992
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
بےشرمی کی انتہا
اکیس سیٹوں والاصدر
سترہ سیٹوں والا وزیراعظم
ایک سو اسی سیٹوں والا جیل میں
اور یہ شگوفہ ووٹوں کا درس دے رہا ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ہم ووٹ نہ دیں تو یہ بجٹ پاس نہیں کرواسکتے، یہ بات کرکہ ہم پر احسان نہ کریں، یہ ہمارا احسان ہے انکے اوپر کہ ہمارے ووٹ سے ان کی حکومت کھڑی ہے۔ شرمیلا فاروقی کا حکومت کو دوٹوک جواب
https://twitter.com/x/status/1908599607015464992
پیپلز پارٹی کا احسان نہیں ، ذلالت ہے . حکومت کے مزے چکھنے کی خاطر تم لوگوں نے اپنا ضمیر اور بینظیر کی لاشیں بیچی ہیں . چھبیسویں ترمیم کے لئے بھی بلاول نے بینظیر کی لاش کا سہارا لیا تھا .
ذلالت ہے محض
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Noora Kushti

wrestling christmas wwe GIF by WWE
 
Back
Top