ہماری عدلیہ نے بھی ارشد ندیم کی طرح ورلڈ ریکارڈ توڑے ہیں، بلاول بھٹو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1821811695393894850
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے پوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ شہید بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا عدلیہ نے تسلیم کیا، عدلیہ نے کہا کہ اس سے زیادہ وہ کچھ نہیں کر سکتی، آج عدلیہ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کر رہی ہے۔ اسی عدلیہ نے ایک جماعت کو ایک فیصلہ دے کر سیاسی فائدہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک ادارے کا تو یہ حال ہے کہ انصاف بھی دیتا ہے اور ڈیم بھی بناتے ہیں جبکہ سموسے اور ٹماٹر کی قیمتوں کا تعین بھی کر سکتے ہیں، پاکستان کی عدلیہ کو دنیا کی بہترین عدلیہ ہی کہوں گا کیونکہ عدلیہ کی وجہ سے ہماری تین نسلوں کو جدوجہد کرنا پڑی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ عدلیہ کی تاریخ سب کے سامنے ہے اور ہماری عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈز قائم کیے ہیں، یہ نہ صرف عدالت چلاتے ہیں بلکہ ڈیم بھی بناتے ہیں۔ جناب اسپیکر یہ مہنگائی اور قیمتیں بھی کم کر سکتی ہے، پوری دنیا میں کوئی ہماری عدلیہ کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش میں احتجاج شہیدوں کے کوٹہ پر ہوا، وہ کوٹہ حسینہ واجد نے ختم کیا اور عدالت نے بحال کیا لیکن حسینہ واحد کو عہدہ چھوڑنا پڑا، پورے ریجن کو عوام کے مسائل پر ترجیح دینا چاہیے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آج سیاسی کارکن اور عوام بنگلہ دیش کی صورتحال دیکھ رہے ہیں لیکن ہمارے ملک میں نفرت کی سیاست سب سے اوپر ہے اور اس وقت اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں، یہ فاصلے ایک ادارے کی اس ادارے میں مداخلت سے پیدا ہو رہے ہیں۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال چاروں صوبوں میں ابتر ہوتی جا رہی ہے، ہم امن و امان کے لیے اتفاق رائے پیدا نہیں کر سکے، ملک کے حالات کیا ہیں اور ہم ایک دوسرے کو گالیاں دینے اور غدار قرار دینے میں لگے ہوئے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے احتجاج بھی کیا۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے مہمانان گرامی آئے ہوئے ہیں، میرے پاس کرنے کو بہت سی باتیں ہیں، سعودی وفد یہاں آیا ہوا ہے لیکن بلاول بھٹو نے پھر سیاسی باتیں کیں، لگتا ہے ان کو پریڈ گراؤنڈ سے کوئی ہدایت آئی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)


Bilawal Bhutto GIF by Siasat.pk
Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
Sheikh Rasheed Pakistan GIF by Siasat.pk

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا کہتا ہے کہ پی ٹی آئ نے پارٹی الکیشن میں میں دھاندلی کی ہے اس لئے اس سے بلا چھینا گیا ۔اس کھسرے سے پوچھوں پی پی پی میں کون سے الیکشن ہوتے ہیں۔اس کے ڈاکو باپ نے ایک پرچی دکھا کر پارٹی پر قبضہ کر لیا ۔پارٹی کو خاندانی پراپرٹی بنا یا ہوا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لچھ حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ججز نے اپنے آپ کو چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں نطفہ حراموں سے اپننے آپ کو ڈسٹنٹ کرکے حلالی ہونے کا ثبوت دیکر ریکارڈ توڑا ہے ورنہ تو اکثریت نطفہ حرام کتی نسل کے خنزیرئ نطفوں جسٹس منیروں اور جسٹس قیوموں کی نسل کے گشتئ زادوں چکلے والے کنجروں کی ہئ گزری ہے تازہ ترین مثال قاضی اور اسکے دوچار حرامئ چیلوں کی سامنے ہی ہے
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
عدلیہ کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کہتے تو بات میں وزن بھی ہوتا اور لوگ مانتے بھی
 

Back
Top