ہمارے منہ مت کھلوائیے،قومی ٹیم کی شکست پر احمد شہزاد جذباتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کرکٹ ایک ادارہ رہ گیا تھا ، آ ج اس ادارے کو بھی تباہ و برباد کر کے رکھ دیااحمد شہزاد
https://twitter.com/x/status/1893758765054255398
آپ تو کہتے تھے کہ ہم ٹیم کی سرجری کریں گے کیوں نہیں کی سرجریآپ اپنے ساتھ جو دس بارہ لوگ لے کر آۓ ہیں ان کی لڑی تو دیکھیں اس ملک کیساتھ انہوں کیا کیا ہےجو اس ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں آپ اُن کو لے کر نہیں آتےاس عوام سے پوچھو یہ کیا سوچتے ہیں آپ کے بارے میں
https://twitter.com/x/status/1893781326391640257
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ بھائی صاحب گراؤنڈ میں بھی ایسے ہی جذباتی ہوا کرتے تھے اور ٹیم کو میچ ہروا دیا کرتے تھے

Nothing new!
 

Back
Top