آج سی ٹی ڈی فورسز کی بھاری نفری ہدہ جیل کوئٹہ پہنچی، اور ہمارے کارکن بیبو بلوچ کو زبردستی جیل سے گھسیٹ کر نکالا۔ اُن پر تشدد کیا گیا، بدسلوکی کی گئی، اور زبردستی ایک نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1915072829877281160
https://twitter.com/x/status/1915072829877281160
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0yvSsVNB/Sammi-Baloch.jpg